بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے خیالات آ چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 39 سالہ دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ڈپریشن کا شکار ہونے اور اس پر قابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ ممبئی میں رہتے ہوئے ایک طویل وقت تک ڈپریشن کا شکار رہی۔
اداکارہ نے کہا کہ میں خاموشی سے سہتی رہی سب سے پہلے میری والدہ نے محسوس کیا کہ میرے سے ساتھ کوئی مسئلہ ہے، میرے ذہن میں خودکشی کے خیالات بھی آئے۔
انہوں نے کہا کہ 2014ء میں مجھے احساس ہوا کہ میں ڈپریشن کا شکار ہوں، ڈپریشن پوشیدہ ہوتا ہے، یہ نظر نہیں آتا، ہمارے آس پاس رہنے والے لوگ بھی شاید اس کے بارے میں نہیں جانتے۔
...
ڈپریشن
دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ ہمارے آس پاس کئی لوگ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں. جن کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہوتا کیونکہ وہ باہر سے بالکل صحیح اور خوش نظر آ رہے ہوتے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نے. کہا کہ مجھ میں ڈپریشن کے بارے میں سب سے پہلے میری والدہ کو معلوم ہوا. اور انہوں نے مجھے. ماہرِ نفسیات سے مشورہ کرنے کا کہا۔
انہوں نے بتایا کہ میری والدہ ممبئی مجھ سے ملنے آئی تھیں. اور واپسی بنگلور جاتے وقت میرے تمام اہلِ خانہ نے مجھ سے میرے کام اور دیگر معاملات کے حوالے سے ہر قسم کے سوالات پوچھے۔
دیپیکا پڈوکون نے کہا. کہ اُس وقت میں نے اُن سے کہا کہ مجھے نہیں معلوم، میں خود کو صرف بے بس. اور ناامید محسوس کرتی ہوں، مجھے جینا ہی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون کی اداکار رنویر سنگھ سے شادی 14 نومبر 2018ء کو ہوئی تھی. جس کے بعد 2014ء میں 9
👍0👎0💬0 قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو حال ہی میں بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب بات کہنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ عبدالرزاق نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں گفتگو […]
👍0👎0💬3 گلوکار کالا بھیراوا کو ’ناٹو ناٹو‘ پر آسکر ایوارڈ جیتنے کے چند ہی دن بعد معافی مانگنا پڑگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کو آسکر ایوارڈ دلوانے والے شہرہ آفاق گانے ناٹو ناٹو […]
👍0👎0💬1 نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ساتھ تصویر اور آٹو گراف ملنے پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز۔ شیئرنگ […]
2 Comments
Achcha hai dil ke sath rahe pass se bahane akal lekin kabhi kabhi se tanha bhi chhod Gaye insan khwahish aapki Piche bhagata hai lekin jab Allah Tala dene per aata tha khoob Nawaz sa hai
P mera naam firoj shaukat hai main Karachi hun buffer zone
Achcha hai dil ke sath rahe pass se bahane akal lekin kabhi kabhi se tanha bhi chhod Gaye insan khwahish aapki Piche bhagata hai lekin jab Allah Tala dene per aata tha khoob Nawaz sa hai
P mera naam firoj shaukat hai main Karachi hun buffer zone
Khanniamat
[email protected]
SWAT