ترکی میں بلی کا جان بچانے والے ریسکیو اہلکار کا منفرد انداز میں شکریہ

💬1

ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنیں تو ریسکیو اہلکاروں کی کوششوں کے باعث کئی معجزات دیکھنے کو ملے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں ملبے سے ریسکیو اہلکار نے. ایک بلی کو بچایا تو اس بلی نے منفرد انداز میں ریسکیو اہلکار کا شکریہ ادا کیا۔

رپورٹس کے مطابق سفید. اور کالے رنگ کی بلی نے اب جان بچانے والے ریسکیو اہلکار کے ساتھ. ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اسے چھوڑ کر کہیں بھی جانے کو تیار نہیں ہے۔

اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے. کہ بلی ریسکیو اہلکار کے کندھے پر بیٹھی رہتی ہے. اور اس کے آس پاس ہی موجود رہتی ہے۔

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

تبصره

  1. Shemale cosplay pornFree amatyre porn videosTeen top listAttitude erect penis usKim poirier nude
    sceneCherokee nacho fuck x kingsForced cum eating videosDarkening of breast during pregnancy xnxx Frilly skirt masturbationPreview free lesbian sex videoFree pic sexy wifeMiss jamaica caribbean teen 2011Written stories with sexDe france gay la maries
    mer saintesShemale selfsuck cum shootsSex acts in foreground of photographsHi resolution hentaiHairless chinese cunt https://xnxxcn.com/ Sluts hottest huge trannyFree chubby girl looking at porn masturbating tgp1 bottom tractor plowVideos of sex dollsBlow job and fucking thumbnailsFist
    1kb holsterMature women and black studs xxxFace fucking inc
    1Give a great oral sexStandup fucking xnxx Interracial bred societyGangbanged advanced guestbook 2.4.1Gay male stories about body shavingSatan was a lesbian fred haleyGoogle nakedTanning penisThomas
    ian nicholas naked

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.