بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ پر انڈین سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

💬1
ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ
انڈين اداکار ارشد وارثی

بالی ووڈ اداکاراور یوٹیوب انفلوئنسر۔ ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ پر انڈیا کی سٹاک مارکیٹ میں خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مارکیٹ ریگولیٹر کے مطابق ارشد وارثی سمیت 40 سے زائد افراد پر شیئر مارکیٹ میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ سٹاک مارکیٹ میں مبینہ ہیرا پھری کے الزامات سامنے آنے پر کیا گیا ہے۔

ادارے کے بیان کے مطابق چار یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز کو مصنوعی طور پر کچھ شیئرز۔ کی قدروں کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔

تاہم ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے۔

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا نے اپنی تحقیقات میں کہا ہے۔ کہ یو ٹیوبر منیش مشرا نے اپنے چینلز دی ایڈوائزر اور منی وائس میں مشہور۔ شخصیات کے زریعے سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر ان دو کمپنیوں میں رقوم لگانے سے متعلق راغب کیا۔

ایسی ہی وڈیوز میڈ کیپ کالز اور پروفیٹ یاترا نامی۔ یو ٹیوب چینلز پر بھی اپ لوڈ کی گئیں۔

ادارے کےمطابق ان وڈیوز میں غلط اور گمراہ کن معلومات دے کر سرمایہ کاروں کو راغب کیا گیا۔ کہ وہ ان کے حصص خریدیں۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کے مطابق غیرمعمولی منافع کا جھانسہ دے کر لوگوں کو اپنے شیئرز خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوششوں کے الزام میں ان افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

يوٹيوب پر مارکيٹنگ

ایس ای بی آئی کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان چینلز کے لاکھوں سبسکرائبرز تھے جنھوں نے ان کی ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے مارکیٹنگ کی مد میں ادائیگیاں کیں۔ اور یہ وڈیوز لاکھوں لوگوں نے دیکھیں۔

قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث اداروں نے اپنے۔ اپنے حصص بیچ کر منافع کمایا جبکہ قیمتیں زیادہ تھیں۔

مارکیٹ ریگولیٹر نے سکینڈل کے ذریعے ۔تقریباً 540 ملین۔ انڈین روپوں کے غیر قانونی منافع کو ضبط کر لیا ہے۔ جو انھوں نے لوگوں کو جھانسہ دے کرکمایا تھا۔

انڈین سیکیورٹی ایکسچینج کے مطابق ارشد وارثی نے اس فراڈ میں 29 لاکھ سے زائد جبکہ ان کی اہلیہ ماریا گورٹی نے 37 لاکھ سے زائد روپے کا منافع کمایا۔

دوسری جانب ارشد وارثی نے ان الزامات کے بعد ٹویٹ کی کہ ان کے بارے میں شائع خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔ ان کے مطابق ’۔مجھے اورماریا کو سٹاک مارکیٹ کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا اور تیسرے فریق کے مشورے پرہم شردا میں سرمایہ کاری کی اور بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح اپنی زندگی بھر کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

تبصره

  1. Venessa hudgens naked oictureAdult dating sex bbwHomemade
    clit stimulatorsKrystal summer sex videosAdult entertainment in the quad citiesSex tapes releasedReconstructive
    breast specialist south carolina xnxx Erin daniels lesbianTifa and buffie lesbian lemonRead breaking news porn comicY breast
    cancerMultnomah county sex predator database oregonBad bikini photosOld women nude in publicNaked sexy gay galleries https://watch.xvideos-hub.com/ Robert mondavi vintage chartsPenis reduction picsBlack
    pussy with big boobDevon michaels nude workout videoBosss by hand job wifeSexy girl from chinaHot wet ebony pussyFoot fetish frederictonBetty balhaus nude photosReflective bottom pool float xnxx Amateur bi
    swinger picsNude nordic girls photosPink music video fucking perfectSexy nip slipsPublic sex free picturesNude
    artistic modelling modelsTeen celeb scoopVintage train lampBig boob
    backroundNude bodybuilders vintageSwingers online storiesThe sex worldSwinging doll cradle miniature
    dollhouse plansNew homes adult central jerseyGay african picturesAcute adult ashmaNextdoor neighbors horny
    teen girls storiesDouble breast pumpsCroco lingerieBreast breeches cock naked tavern

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.