بھارت: طیارے میں خاتون نے مرد کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل

💬2

بھارتی ایئرلائن میں خواتین کو ہراساں کرنے پر خاتون نے مرد کی پٹائی کردی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک مرد مسافر. خواتین کو ہراساں کرتا نظر آرہا ہے۔

مسافر کی اس حرکت پر ایک خاتون سخت طیش میں آجاتی ہیں، اور مرد کی پٹائی شروع کردیتی ہیں، جس کے بعد وہ شخص رونا شروع ہوجاتا ہے۔

خاتون کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آنے. کے بعد فضائی میزبانوں کو مداخلت کرنا پڑی. اور انہوں نے دونوں کو الگ کردیا۔

ایئرلائن کے مطابق تمام مسافروں کی حفاظت اور آرام کو یقینی بنایا گیا. اور مزید کسی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ ممکن ہوا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو پلانٹڈ قرار دیا ہے، کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والا. شخص مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر دیپک کلال ہے۔

2 Comments

  1. Caminar por una ciudad nueva con maletas a cuestas es uno de los mayores frenos para el turismo, sobre todo cuando se tiene poco tiempo para una escapada rapida.
    ?Por que el equipaje limita tanto la exploracion urbana? Al usar consignas seguras, el turista gana tiempo и energia permitiendo visitar museos, cafes и monumentos sin barreras.
    Si les interesa mejorar su proximo viaje, miren estos recursos sobre almacenamiento и movilidad:
    Sitio oficial- http://gendou.com/forum/thread.php?thr=60080
    ?Disfruten la ciudad sin cargas pesadas!

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.