
امریکی بینک پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں میں 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینک اہم معدنیات، جوہری توانائی اور ایل این جی کی سپلائی چین محفوظ بنانے کے لیے. سرمایہ کاری کرے گا۔
امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین جان یووانووچ نے برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ سرمایہ کاری کی پہلی قسط میں مصر، پاکستان اور یورپ کے منصوبے شامل ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ریکوڈِک کے لیے. 1 ارب 25 کروڑ ڈالرز کا قرض دیا جائے گا. مصر کو 4 ارب ڈالرز مالیت کی قدرتی گیس کے لیے. کریڈٹ انشورنس گارنٹی دی جائے گی۔
چیئرمین امریکی بینک نے یہ بھی کہا کہ مغرب توانائی اور اہم معدنیات کی فراہمی پر ضرورت سے زیادہ انحصار کر رہا ہے. اہم خام مال کی فراہمی کے ذرائع کا محفوظ، مستحکم اور فعال ہونا ضروری ہے۔

I’ve gained a much better understanding thanks to this post.
This was incredibly useful and well written.
Posts like this are why I keep coming back. It’s rare to find content that’s simple, practical, and not full of fluff.
What a great resource. I’ll be referring back to this often.
Dailyjililoginregister streamlines the whole process, which I appreciate. Registration was quick and painless, and logging in everyday is a breeze. If you’re tired of complicated sign-ups, give it a shot: dailyjililoginregister.
I like it when individuals come together and share views. Great blog, keep it up!