’اس پاگل پن کو روکیں‘، سربراہ اقوام متحدہ کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر زور

💬3
انتونیو گوتریس نےدنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی برفیلی چوٹی کے سامنے کھڑے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ نیپال کے برف پوش پہاڑ اپنی برف کا تقریبا ایک تہائی حصہ کھو چکے ہیں، انہوں نے دنیا پر زور دیا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے پاگل پن کو روکے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے نیپال میں دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کے خطے. جہاں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ. کن اثرات کے باعث تیزی سے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں. کہا کہ دنیا کی چھتیں کھوکلی ہو رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گلیشیئر پانی کے برفیلے ذخائر ہیں، یہ ہمالیہ کے خطے کے ایک ارب سے زیادہ لوگوں کو تازہ پانی فراہم کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے نیپال کے اپنے چار روزہ دورے کے دوران سولوکھمبو خطے کا دورہ. کرنے کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ نیپال کے گلیشیئر دو بڑے کاربن آلودگی پھیلانے والے ممالک بھارت اور چین کی وجہ سے متاثر ہیں، اس کے گلیشیئر گزشتہ دہائی کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں۔

ہمالیہ اور ہندو کش کے بڑے پہاڑی سلسلے میں موجود گلیشیئرز خطے کے ایک ارب 65 کروڑ لوگوں کے لیے پانی کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

گلیشیئرز

سائنس دانوں کا کہنا ہے. کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلیشیئرز پہلے سے بہت زیادہ تیزی سے پگھل رہے ہیں جس. سے کمیونٹیز کو غیر متوقع اور قیمتی نقصان کا باعث بننے والی آفات کا سامنا ہے۔

انتونیو گوتریس نے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی. برفیلی چوٹی کے سامنے کھڑے ہو کر بات چیت کرتے ہوئے. کہا کہ میں آج یہاں دنیا کی چھت پر یہ دہائی دینے آیا ہوں کہ اس پاگل پن کو روکیں۔

گلیشیئر پسپا ہورہے ہیں لیکن ہم نہیں ہوسکتے، ہمیں فوسل فیول کے دور کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تیزی سے پگھلتے گلیشیئر کا نتیجہ جھیلوں، دریاؤں میں شہریوں کو بہا لے جانے والی سیلابی صورتحال ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جلد ہی صورتحال تبدیلی نہ کی گئی. تو گلیشیئر خشک ہو جائیں گے، خطے کے دریاؤں کا بہاؤ کم ہوجائے گا۔

3 Comments

  1. Exclusive breast feedOpinions on pleasureBoys penis spanishSex offender
    crime mn reportPastor fuckForced to be nakedCatholic singles gayFree
    nude dancer webcamsFree online naked videos of
    women xnxx Female goddess dominationBondage slut
    picturesSci-fi erotica with ape manJapanese public pussyStraight amateur
    malesCumming fuckingSyracuse ny escort servicesVaginal restore tabletsMan masturbating
    to pornCan dance sexy so think https://m.novoporno.cc/ Forced fantasy sex videosAsian nude desktopsSex messuageVintage
    post card elsie the cowZip strip msdsBlack goddess sexAsian train groping clipsSize queen cocksBest free safest gay tubesAsian lesbian with toy xnxx Super squirters
    milfs and daughterActress chennai in indian nude photo southGay asbury park njHalf
    ton teen weight lossEating condom cum compilationAdult proxiesTj adult

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.