ہونے والا شوہر خوبصورت ہو لیکن مجھ سے زیادہ پیارا نہ ہو، یمنیٰ زیدی

💬3

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ہونے والے شریک حیات کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے بتایا ہے. کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں خوبصورت شوہر ملے. لیکن وہ ان سے زیادہ پیارا نہ ہو۔

یمنیٰ زیدی کی وائرل ہونے ایک ویڈیو میں انہیں ہونے والے شریک حیات پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر صارفین نے دلچسپ کمنٹس بھی کیے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو ایک کامیڈی شو کی ہے، جس میں یمنیٰ زیدی حال ہی میں پیش ہوئی تھیں، وہاں ان سے ہونے والے شریک حیات سے متعلق بھی پوچھا گیا تھا۔

ہونے والے شوہر سے متعلق پوچھے گئے. سوال پر اداکارہ نے بتایا. کہ ان کی خواہش ہے. کہ انہیں اچھے دل کا ذہین شخص ملے، جن کے ان کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں. اور وہ ان سے محبت کرے۔

جب ان سے پوچھا گیا. کہ وہ کس طرح کے خدو خال والے مرد سے شادی کرنا چاہیں گی، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ چاہتی ہیں. کہ ان کا ہونے والا شوہر خوبصورت ہو۔

خوبصورت مرد

اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ وہ خوبصورت مرد کی کچھ مثالیں دیں. تو انہوں نے ہولی وڈ اداکار ٹام کروز کا نام لیا اور کہا کہ جس طرح وہ خوبصورت ہیں. اور ہر کسی کو اچھے لگتے ہیں، اسی طرح کا کوئی شخص ہونا چاہئیے۔

یمنیٰ زیدی نے کہا کہ انہیں ٹام کروز بطور ہیرو اور اداکار بہت پسند ہیں، وہ ان کی بڑی مداح ہیں. لیکن وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا ہونے والا شوہر بھی ایسا ہی ہو. جو سب کو پیارا لگے۔

اداکارہ نے واضح کیا کہ اگرچہ وہ چاہتی ہیں. کہ ان کا ہونے والا شوہر خوبصورت ہو لیکن ساتھ ہی ان کی خواہش ہے کہ وہ ان سے زیادہ پیارا اور معصوم نہ ہو۔

اداکارہ کی جانب سے ہونے والے شوہر سے متعلق کہی گئی باتوں پر ان کے مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا. اور امید ظاہر کی کہ انہیں ان جیسا ہی پیارا شخص ملے گا۔

3 Comments

  1. Веб-студия из Перми создаёт сайты под ключ в пять последовательных этапов — начиная с первого звонка и заканчивая сдачей проекта. Ищете заказать сайт стоимость? На design59.ru можно заказать как шаблонное решение так и полностью индивидуальный дизайн с вёрсткой с нуля. Стоимость и сроки определяются техническим заданием. Дополнительно студия берётся за обслуживание, администрирование и продвижение сайта.

  2. When i man dick gets slimeFree extreeme online porn stationsHot boobed milfErotic amateur for womenThreesomes for cashInterracial anal teen teensGay
    tunisi tunisiaFre watch pron tube milf xxx xnxx Bit tit escortBest breast enhancement supplementsYoung naked orchidsPornbb big
    tit adventureHer pov pornAustralian white women fucking black cockExplicite hardcore sex fetish picturesPricing for vintage ampsOriginal vintage tattoo https://vidstube.cc/ Dick watson at the kennebec pediatricMoms
    in the ass tgpSterling silver stamp holder vintageOlder celebrity
    nudeSister/brother sex picturesBikini contest free photoDead and
    fucked video clipsWestern pleasure lessonsAmateur webcam girl xnxx Free old and young
    porn videoCollege hottest slutsRash around anus after anal sexJennifer aniston thong bikiniGay fetish
    blog painHand job how longVintage 1961 fisher price wooden snoopyWhere is gay bingo

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.