ہم بحیثیت معاشرہ مردوں کو بالکل نہیں سراہتے: نادیہ افغان

💬1
نادیہ افغان

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افغان کا کہنا ہے. کہ دنیا میں باپ سے بڑھ کر کوئی بے لوث محبت نہیں کرتا لیکن ہم بحثیت معاشرہ کبھی انہیں سراہتے نہیں ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نادیہ افغان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے. جس میں انہیں معاشرے کے مردوں کے لیے آواز اُٹھاتے. اور ان کی خدمات کو سراہاتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔

مذکورہ وائرل کلپ ان کے نجی فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ کو دیے گئے. ایک انٹرویو سے لیا گیا ہے. جس میں انہوں نے کہا ہے.کہ ہم کبھی مردوں خاص طور سے باپ کی خدمات، بے لوث محبت کی بات ہی نہیں کرتے، صرف ماں کا ذکر کرتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ایک آدمی اپنے اہلِ خانہ. کی خاطر روزگار کمانے کے لیے صبح گھر سے نکلتا ہے. اور رات کو واپس آتا ہے، وہ اپنی اولاد کے لیے کماتا ہے. اور گھر آ کر اپنا سب کچھ اپنی اولاد، بیوی، اپنے اہلِ خانہ کو دے دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرد اپنے لیے کچھ نہیں رکھتے سب کچھ اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خرچ کر دیتے ہیں، بیشتر گھروں میں تو بیویاں ہی اپنے شوہروں کی ضروریات کا خیال رکھ رہی ہوتی ہیں ورنہ انہیں اپنا خیال بھی نہیں ہوتا۔

نادیہ افغان نے یہ بھی کہا کہ مرد کو بچپن سے یہ ہی سکھایا جاتا ہے. کہ تم ذمے دار ہو، تمہیں سب کا خیال رکھنا ہے، ایسے میں وہ اپنا خیال رکھنا ہی بھول جاتا ہے. جو کہ افسوس کی بات ہے۔

تبصره

  1. Pennsylvania gay singlesHayeks pussy salmaOpie anthony sex in cathedral arrestedAsian style desksHomemade asian dressingJennifer coolidge’s boobsBoy free gallery gay picture thaiSex on poolLatex in cloth diapersAnna big boobs video xnxx The worlds biggest real boobsFemale teacher strips for studentsFuck you donuts are awesomeMost watched sex tapeSteve
    braun gayBlack cumFree young emo porn vidsFat studs cockApple
    chiu sexy https://xnxxcore.com Teenage sexy
    pantiesMarina sirtis pussyHuntington beach adult massageDiagram of the
    thumbDvd sex superstoreHardcore pussy fingeringFree we live together torrents lesbianHardcore
    gay fucking xnxx Female mature naked nudePeople killed annually
    painting highway stripsInternational canine sperm bankEvil angel porn members passwordCinema now adultGay hugging gallerySexual
    healing pornBreast cancer gift shop

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.