محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے کی جانے والی کوششیں تیسرے روز کامیاب ہو گئیں۔
دو روز قبل سٹی کورٹ کراچی میں ملزمان کے ہمراہ لائے گئے 14 بندر کے بچوں میں سے ایک بچہ بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا تھا. جسے آج قابو کر لیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کی کوششیں دوسرے روز رنگ لے آئیں، سٹی کورٹ میں ایک درخت سے درخت پر کودتے بندر کے بچے کو قابو کر لیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کا بتانا ہے. کہ بندر کے بچے کو جال کی مدد سے قابو کیا گیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق بھاگے ہوئے کے بچے کو بلاآخر پکڑ لیا گیا ہے۔