پاکستان کا بھارت میں تابکار مواد کے ساتھ گینگ کی گرفتاری کے معاملے پر تشویش کا اظہار

💬1
تابکار

پاکستان نے بھارت میں تابکار مواد کے ساتھ گینگ کی گرفتاری کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بھارت میں تابکاری مواد کی چوری پر کہا ہے کہ بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری کے مسلسل واقعات پر شدید تشویش ہے۔

ترجمان نے کہا ہے. کہ بھارت میں تابکاری مواد. کی غیر قانونی فروخت کے واقعات پر شدید تشویش ہے، بھارت میں گروہ کے قبضے میں انتہائی تابکار اور زہریلا مادہ کیلیفورنیم پایا گیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے. کہ اس انتہائی تابکار اور زہریلے کیلیفورنیم کی مالیت 100 ملین ڈالر ہے، 2021ء میں بھی بھارت میں کیلیفورنیم کی چوری کے 3 واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے. کہ یہ واقعات بھارت کے جوہری مواد کی حفاظت. کے اقدامات پر سوالیہ نشان ہیں، یہ واقعات بھارت میں حساس. مواد کی بلیک مارکیٹ کے وجود کی نشاندہی کرتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ بھارت میں حساس مواد کا معمول کے. مطابق غلط. ہاتھوں میں جانا خطرناک ہے، پاکستان ان واقعات کی مکمل تحقیقات اور سدباب کے مناسب اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے۔

تبصره

  1. Transgender oregon mayorNudist wivesMovies
    to jerk off to2006 allergy in latexAugust pornoBlack cock first hisPorny single teens xnxx Riding ass and pulling hairEnormous ass
    analFree punk porn videosFetish free nylonheel stockingVintage certinaAdult
    stores in des moines iowaOvguide adult porn https://cnvideos.cc/ Teen thumbnail linksAdult
    bookstores in p g countyOld naked beautiesAdult literacy educational
    articleFree movie trailer of milfAmateur caseroDetention diversion center adultsCum dripping open pussy wideFree yaoi sex xnxx Teen sex
    with blood showingSexy model palomo photos and galleriesModels
    with big titsSexy manga animationAstrological signs gemini
    sex compatabilityAsian men moviesThe wayans brothers are gayWet
    vagina galleryBara comics gayJust don’t give a fuckMovado vintage small table clockBusty mature
    officeGay mother fuckersAdult coast production westSan antonio
    tx strip clubsAsswatcher anal

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.