
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ والدین کی سگریٹ نوشی ان کی نسلوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
میڈیکل جرنل تھوریکس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں والدین کی سگریٹ نوشی سے بچوں کو پہنچنے والے نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے. اور والدین سے اپیل کی گئی ہے. کہ وہ اپنے ارد گرد بچوں کی موجودگی میں سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔
میلبورن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی. اس تحقیق کے مطابق بچوں کا سگریٹ کے دھوئیں. میں سانس لینا نا صرف ان کی صحت کے لیے خطرناک ہے. بلکہ ان کی آگے آنے والی نسلوں. کو بھی پھیپھڑوں کے مسائل میں مبتلا کر سکتا ہے۔
تحقیق کے نتائج کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں کے بچوں، پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کو کرونک اوبسٹرکٹیو پلمونری ڈیزیز (COPD) ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، یہ ایک ایسی بیماری ہے. جو ہر سال عالمی سطح پر تقریباً 3 ملین اموات کا سبب بنتی ہے۔

Somebody essentially help to make significantly articles Id state This is the first time I frequented your web page and up to now I surprised with the research you made to make this actual post incredible Fantastic job
An impressive share, I just given this onto a colleague who was doing a little analysis on this. And he in fact bought me breakfast because I found it for him.. smile. So let me reword that: Thnx for the treat! But yeah Thnkx for spending the time to discuss this, I feel strongly about it and love reading more on this topic. If possible, as you become expertise, would you mind updating your blog with more details? It is highly helpful for me. Big thumb up for this blog post!