بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے. سے متعلق درخواست بھی جمع کروادی۔
واضح رہے کہ ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کپل. شرما ان مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جنہیں حالیہ دنوں میں جان سے. مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔
اس سے قبل کامیڈین راجپال یادیو اور نامور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا. کو بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔
...
کپل شرما
پولیس کے مطابق کپل شرما کو موصول ہونے والا ای میل اپنی زبان. اور مواد کے لحاظ سے کافی تشویشناک تھا۔ اس پیغام میں کہا گیا کہ وہ کپل شرما کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ ایک حساس معاملے پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
ساتھ میں یہ بھی کہا گیا کہ اگر اس ای میل کا جواب نہیں دیتے. تو انہیں سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔
پولیس نے کپل شرما کی شکایت کے بعد نامعلوم شخص کے خلاف بمبئی پولیس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی جبکہ دھمکی دینے والے شخص کا سراغ لگانے کےلیے کوششیں جاری ہیں۔
👍0👎0💬1 انڈیا نے دنیا میں سب سے زیادہ مقدار میں سکاچ وسکی خریدنے والے ممالک میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سکاچ وسکی ایسوسی ایشن کے مطابق وسکی بنانے والوں نے گزشتہ برس انڈیا […]
👍0👎0💬1 46 سالہ بھارتی خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی […]
👍0👎0💬5 ایک طنزیہ گروپ، جو ایک کیڑے (کوکراچ) سے متاثر ہے — جو ضدی، نفرت کا نشانہ اور ناقابل تسخیر سمجھا جاتا ہے — نے صرف ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں لاکھوں آن […]