
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیرملکی قرض ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔

گذشتہ ہفتے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 86 کروڑ 26 لاکھ ڈالر تھے۔
ایس بی پی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر کا حجم. 11 ارب 16 کروڑ 66 لاکھ. ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر. 4 ارب 69 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے۔

PS5ゲーム(おそらくゲームのこと)をお探しですか?PS5(おそらくゲームのこと)PC(おそらくゲームのこと)会社(おそらくゲームのこと)? https://www.mukakin-blog.com/ をご覧ください。あらゆるトピックに関する本当に役立つ情報が見つかります。当ブログは、ありとあらゆる役立つ情報を提供する総合情報源です