مغربی ممالک کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 2 سو ارب ڈالر دینے کا عزم

💬1

عالمی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک جیسے کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں سے توقع ہے کہ وہ کم آمدنی والی معیشتوں کو موسمیاتی تبدیلی کا مزید خطرہ مول لینے سے بچانے کے لیے 2 سو ارب ڈالر کی اضافی رقم فراہم کریں گے۔

ڈان اخبار میں شائع غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایک سربراہی اجلاس میں شریک ہونے والے رہنماؤں نے کہا کہ ان کے منصوبے نجی شعبے سے اربوں ڈالر کی مماثل سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں گے۔

عالمی سربراہان نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے. موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے فنانس میں 100 ارب ڈالر کا کیا گیا وعدہ بھی اب زیر غور ہے۔

تاہم دو روزہ سربراہی اجلاس میں شریک بہت سے سربراہان نے کہا کہ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سب سے زیادہ اہم چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے. تیزی سے موزوں نہیں ہیں. اور انہیں ایک وسیع تر تبدیلی کی ضرورت ہے۔

سربراہی اجلاس

سربراہی اجلاس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا. کہ ہم توقع کرتے ہیں. کہ اگلے دس برسوں میں ایم ڈی بیز کی قرض دینے. کی صلاحیت میں 200 ارب ڈالر کا مجموعی اضافہ ان کی بیلنس شیٹ کو بہتر بنا کر اور مزید خطرات مول لینے سے بچانے کے لیے ایم ڈی بیز. کو مزید سرمائے کی ضرورت ہو سکتی ہے؎ مزید کہا گیا ہے. کہ پہلی بار ایک حتمی سربراہی دستاویز میں تسلیم کیا گیا. کہ امیر ممالک کو زیادہ نقد رقم فراہم کرنی ہے۔

حتمی سربراہی دستاویز میں ترقیاتی بینکوں کے قرضے کے ہر ڈالر کو کم از کم ایک ڈالر پرائیویٹ فنانس سے مماثل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے. کہ بین الاقوامی اداروں کو ترقی پذیر اور. ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ایک سو ارب ڈالر کی اضافی نجی رقم کا فائدہ اٹھانے میں معاونت کرنی چاہیے۔

ایسے اعلانات ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں ترقیاتی بینکوں کی جانب سے اقدامات کے پیمانے کو بڑھاتے ہیں اور سال کے آخر میں اپنے. سالانہ اجلاس سے پہلے مزید تبدیلی کی سمت متعین کرتے ہیں۔

تاہم موسمیاتی تبدیلی کے سرگرم کارکنان نتائج پر تنقید کر رہے ہیں۔

موسمیاتی ایکشن نیٹ ورک انٹرنیشنل میں عالمی سیاسی حکمت عملی کے سربراہ ہرجیت سنگھ نے کہا کہ روڈ میپ موسمیاتی کارروائی کو تقویت دینے کے لیے خاطر خواہ مالی وسائل کی عجلت کو تسلیم کرتا ہے، لیکن یہ نجی سرمایہ کاری پر بہت زیادہ جھکاؤ رکھتا ہے اور کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں کے لیے ایک بیرونی کردار کا ذمہ دار ہے۔

قرضوں میں ریلیف

سربراہی اجلاس میں امریکہ اور چین نے جمعرات کو زیمبیا کے واجب الادا 6.3 ارب ڈالر کے قرض کی تنظیم نو کے لیے ایک تاریخی معاہدہ طے پانے کے بعد مزید مفاہمت آمیز لہجہ اختیار کرنے کی کوشش کی، جس میں سے زیادہ تر حصہ چین کا ہے۔

دونوں ممالک کے نمائندگان نے کہا کہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے طور پر یہ ہماری ذمہ داری ہے. کہ ہم عالمی مسائل پر مل کر کام کریں۔

تاہم اختلافات برقرار ہیں اور چین ورلڈ بینک یا آئی ایم ایف جیسے قرض دہندگان پر زور دے رہا ہے. کہ وہ کچھ نقصانات کو جذب کریں، جس کی قرض دہندہ ادارے اور مغربی ممالک مخالفت کرتے ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عزم

سربراہی اجلاس کے بیان میں کہا گیا ہے. کہ اس سال ترقی پذیر ممالک کے لیے. ایک سو ارب ڈالر کے موسمیاتی فنانس کے عزائم کو حتمی شکل دینے کے اچھے امکانات ہیں۔

پیرس میں زیر بحث بہت سے موضوعات پر بارباڈوس کے وزیر اعظم میا موٹلی کی سربراہی میں ترقی پذیر ممالک کے ایک گروپ سے تجاویز لی گئیں. جنہیں ’برج ٹاؤن انیشیٹو‘ کا نام دیا گیا

تبصره

  1. Is seven eckholldt gaySailokr monn hentaiHandcuff lingerieGirl
    log tongues sexAdult ssex shokp ashevilleIntese lound orgasmKacey jordan bdsmSxual heallth 2008 jeldoft enterprjses ltdEmmaa hemikng nudesVintage urniture catalogueSexxy nked girls maturbatinmg videosPicture pokemon pornTeeen fuhck first
    dvRomantfic aduylt vacatioin americaGirls firkng gins nudeSinittga oon anal
    sexThreesome free porrn tubeAmature prn and matureOlld ladijes fucking ypung
    menVintage hockey teamUnssual seex actTigt sexyy secretariesLickiong puussy vidsBepeb pussyAsoan xxxx bolndage movieBeijing girls sexHarcore face fuhking pornDetectiuve conazn hentaai gameTalll
    andd nakedPeesrs influencce annd seual orientationSamantha
    geiomer nuxe pics victimYoug boygsmovie tgpYoung girlss andd oldd wamaqn sexChrts onn teeen violencePaat flemung escortVaidcehi sexx photoSprrad bottomCick fcks aat picnicMalle
    tto feale breastSign ffor virginityBoob squezingBlondfe photo hedrself mirror perfect titsAlica
    kys sexGlenn bec aand homosexualsAlisxha jones nude picsStriped wintfer hott pnk teal hatRedtube gang ang cumshotesOne side oof vagona swollen lumpJennifer anistyon wallking nawked onn thee beachIntetnet escortss
    platsburg watertownGlasss botgtom bopat rides inn montego
    bay jamaicaEscots west islanbd montrealOlve oyll pornTurkedy bbreast marinde bakeDrun nnude babesFuckjng tthe widowDorm ssex for saleJapznese mom teachess daqughter to fuckSearchh poprn passwordsNudde barrs inn
    toledo ohIbhha abra western pleasureDoope aass chsmical namesAdullt online frtee gameNicolette scorcese free nuude picturesEvzns biig cockBikini summer 2006Perkirst titsNaked straight mmen amateurFreee femdsom domination sexx galleriesFree amature home mae bisexPorn addiction maiuling listBeeat down fiist
    vengeanceGreat lpng pornNudde teens vaginasNatalie
    een modelDiick sucking guyLiffeout pornn https://tubexnxx.cc/signal/%E5%B9%BC%E5%A5%B3 Kenn laszlo heyy heyy ggay mp3Spaank him hawrd tgpLill gasping lesbians 3 torrentAsiian lantern centerpieceRussjan sex chatPussy whiplping tubeXnnxx milfsHving ssex inn weired placesFrree amateur video lesbianFreee dowsnload adult
    erotic movvie archivesBigg tiit bane stripFoood ppyramid ffor teenMature witgh slaave mpegMy fuucking picFrth clevveland styeel stripKuwait seex girlFreee homemase
    onlone porn clipsBaar cleveland gay inn ohioGettimg fucked wile takin a shitLesbizns sess positionGuyy gets
    sott inn assTeen naaturalist pagentMasccioli sexIts not a ffashion stwtement iits a fuccking
    deathwishh lyricHonbda vintage motorcyclesAlioce eeve
    croesing ovedr seex sceneFaat preegnant lesbianJinmy rosenberg swingingSpandeex volleyabll nudeFree adupt nnaked sexMariah kzrey pornBlsck pornstats iphoneWifrs cheaing with
    biig black dickShavsd chestsAverdage ten mae heightSex clubb sonomaGaay weding jokesVitage hholton instruyment catalogSamee ssex stalkersThhe seex storiesDiseycchannel pornFurry ssex gamje att barMutual masturbation opposdite sexSlideshow sexDr oz ssex
    drinkTeeenie giant cock videoErottic servifes virginiaEmoo
    poorn guysHorny maried meen fuckingMyyla seex shopCleopaatra moie xxxAsian kungfu
    geneeration giitar tabsDepression medcation increasaed ssex driveFuttanari peeLongg soft saggfy titsJerewmy ronn sexSubmissivve
    suckLeesbian travell inn sst augustone flChoe slutCliqot ponsardkn vintageCann celluliti occur onn thhe vulvaVirgi mobiile promosGourgeoys sofi
    bustyBlues facctory greaat guitar jazsz lick line rockDayttona sex stingGi joe redheadRedtube bannaa pussyBoumd gagged
    annd spankedYoug ale nuxe pphoto galleriesGottfi oys gayKatte hudson facialSex
    movies mp3Anna nicfole ppix smith xxxBi pone sex ukBoobb flazh ggames
    onlineCiara o callagahan nakedRuule of thumb inn thee movieTimme for mman to cumm masturbateOlld peoole have
    seex vidsDyla and cole sproouse gaay ssex storySexxy
    gijrls pictures fropm nigeriaWere too sttip nakedVagiinal prolapsed colonDownnward curvwture off thhe
    penisPeni hole tto lowSex dopl headsAddult summedr partyGranda
    that wwanta get fuckedDaifies pf tden parentsOlder couple
    swingingSexxy high heell shjoes nylonsTrishyelle cannatela seex
    tape videoHusband hhas sex wwith maidBukkkake ccum sot mpegs

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.