
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔
چند دن قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں طالبہ کو ایک ٹیچر پر بدترین تشدد کرتے دیکھا جا سکتا تھا اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی تھی۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلبا اور اساتذہ کے لیے یونیورسٹی کا ماحول پرامن رکھنا یونیورسٹی کی پالیسی ہے. اور میں ہراسانی کے حوالے سے عدم برداشت کی پالیسی ہے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی جانب سے. جاری بیان میں کہا گیا کہ جامعہ میں تشدد کے ساتھ. ملک کے قوانین اور جامعہ اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کے لیے. کوئی جگہ نہیں اور یونیورسٹی. کے وائس چانسلر کو 19مارچ 2024 کو پیش آنے والے حادثے پر تشویش ہے۔
کمیٹی قائم
ماس حوالے سے بتایا گیا کہ معاملے کی جانچ اور ذمے داروں کے تعین کے لیے فوری طور پر کمیٹی قائم کردی گئی تھی جس کو دونوں فریقین کی بات سن کر معاملے کی صحیح طریقے سے جانچ کے بعد اپنے مشاہدات اور سفارشات جلد از جلد کمیٹی کو جمع کرائیں۔
بیان میں کہا گیا کہ وائس چانسلر نے معاملے کی مکمل جانچ ہونے تک شعبہ انگلش کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب احمد کو معطل کردیا ہے اور ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسی وقت کیمپس آئیں. جب انہیں انہیں معاملے کی جانچ کے بعد کارروائی کے لیے باضابطہ طور پر طلب کیا جائے۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی کی فیکلٹی، اسٹاف اور انسٹیٹیوٹ آف انگلش کے ڈائریکٹر کو واقعے کے حوالے سے کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا گیا ہے. کیونکہ اس سے معاملے کی شفاف تحقیقات پر اثر پڑ سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی. کی ایک طالبہ نے ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں. طالبہ کو پروفیسر کے دفتر میں لڑائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے. جہاں طالبہ نے پروفیسر کو فائلیں اٹھا کر ماریں اور ان کے بال بھی نوچے تھے۔

Naked cyclist rideTeen shoots four family membersWhat actors doughter made
porn recentlyGay pride parade los angelesFuck my
wife in ass clipsAss fuck hawaiiGay and lesbian shoppingDre matteo nudeCousin sex submission xnxx Amateur webcam masturbating teen girlCyber sex
gamesI need facial recipiesWhipped cream sex symbolPussy spanking enemavideosAverage dick size for 16Short chubby wife
video300 is a gayIsotretinoin facial cream https://xxxxvideos.cc/ Connecticut attorneys sexual assualtBlowjob ass fingereedGrandma and teensWomen driving naked in carHot naked orgasmsAdult periodontitisEnormous vagina insertions
xnxx Chris fountain nudeFree taboo xxx video clipsDad fucked her againDicks florist alton il valentineVoyeur free naturism photosSyrian girl sexPregnancy and breast feeding calendarFree young nasty porn storiesTeen dicks picturesBoy eating granny pussyBusty redhead annie body movieGreenville nc porn storesSpots on breastEspiral lingerie 1017Vintage heavy metal
concert shirt