لاہور: جون میں سرکاری گاڑیوں سے 35 لاکھ کے ای چالان جرمانے وصول 

💬2
چالان

آج کل لاہور کی کسی بھی سڑک پر گاڑی چلاتے اچانک موڑ مڑتے ہی ایک ٹریفک وارڈن آپ کو روکتا ہے اور کہتا ہے گاڑی سائڈ میں لگائیں آپ کے ای چالان چیک کرنا ہیں۔ 

بس پھر کیا وہیں وہ فون کے ذریعے شناختی کارڈ اور گاڑی کے نمبر سے آپ کے ای چالان کا سارا کھاتا نکال لیتے ہیں. اور کہا جاتا ہے. کہ آپ اسی وقت ای چالان کی. مد میں اپنی نادہندہ رقم ادا کریں، بصورت دیگر گاڑی کے رجسٹریشن یا شناختی کارڈ اور لائسنس ضبط کر لیا جاتا ہے۔

سٹی ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون تقریباً تین ہفتوں سے. جاری ہے، جب کہ گذشتہ 20 روز میں 49 ہزار کے قریب ای چالان. ریکور کیے گئے ہیں۔

سی ٹی او لاہور نے تین ہفتے قبل لاہور. بھر میں ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں کی .ریکوری کے لیے سپیشل کمپین کا آغاز کیا ہے۔

لاہور ٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ’اس مہم میں ہمیں ہدف یہ دیا گیا ہے. کہ جتنے بھی ای چالان ڈیفالٹرز ہیں ان سے جرمانے کی رقم کی وصولی کی جائے۔‘

پل مال پر بھی ایک ناکہ لگایا گیا ہے. جہاں دو سے. تین ٹریفک وارڈنز موجود ہیں. اور آنے جانے والی گاڑیوں کو روکتے اور ان کے ای چالان چیک کرتے ہیں۔

ٹریفک وارڈن

ٹریفک وارڈن نوید نے انڈیپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا: ’ہم گاڑیاں روک کر چالان چیک کرتے اور اس میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا بلکہ سرکاری گاڑیوں کو بھی روکا جاتا ہے اور اگر ان کے ای چالان ہیں تو اس گاڑی کا ڈرائیور وہ رقم ادا کرے گا اور ابھی تک ہم  مختلف سرکاری اداروں کی گاڑیوں سے  35 لاکھ روپے ریکور کر چکے ہیں۔‘

نوید کا مزید کہنا تھا: ’گاڑی روکنے پر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں ای چالان کا کائی پیغام موصول ہوا نہ گھر پر کوئی چالان آیا۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے. کہ اگر کسی نے گاڑی بیچ دی ہے. اور خریدنے والے نے اپنے نام منتقل نہیں کی تو ای چالان کا میسج پرانے مالک کو جا رہا ہو گا۔ دوسری وجہ یہ کہ میسج آپ کو پہنچا نہیں لیکن اب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے ۔‘

انہوں نے کہا کہ ’اگر آن سپاٹ کسی کے پاس ای چالان. کا جرمانہ جمع کروانے کے لیے. پیسے نہیں تو ان کے گاڑی کے دستاویزات ہم رکھ لیتے ہیں. یا ان کا شناختی کارڈ یا لائسنس روک لیا جاتا ہے. اور جب وہ چالان جمع کرواتے ہیں اس کے بعد ہمارے دفتر سے آکر .وہ اپنے دستاویزات واپس لے سکتے ہیں۔‘

2 Comments

  1. Sttatics onn tewn pregnancyCosyume gopddess greek sexySexxy cutofs
    menThee believer billy zanbe sexx sceneScrapbooking aaian themePaarty girls upskirtUnas vergs gayCluub soplt stripPenis picture enhancerHotnook analFahial surgery withoutAdilt naturism freee vods annd
    photosPlay booy nudesLoan personal virginMaryyland escort sweet teaAnaal abnuse milfSmalll
    teens onn big dicksConnctions budapesdt gaySeexy hot mature babesMediumm lesbiansLilly alklen pussy upskirtActress movie pornWhaat is another woird for hairyCuum assshole thumgs https://newxxx.jumpandread.com/ Filipino bdsmLahaie annal megauploadBig fuck sexx titVintzge
    jensen em12Adult story writersProfesseional fuckersBabes world
    nude photos104.1 krrbe songs bby dj penetrateMature ranchy cuum droolGirels havijng
    an orgasmSon’s fiorst fuuck wkth mother videoThaii beautis
    pornSexx iin oakdale caTeenn pregnancy homeLatinqs aass pussyGirls wth dildo videoVintage nud aart nudistBitish virgon islands dealsMpegg pon websitesFacioal
    rejuvenating maskStrippesr inn hooper movieRegisterred sex
    offenders unitedd states

  2. Pink sweats anal new sensations eighteenAnal fun lesbianFree disposable
    adult underwearPictures of pornstar kourtney kainTop list of young nudeFull porn for freeHot amateur indiani slutsHigh
    heel teen double penetrationCan you get and std giving a blow job xnxx Mindste penisHard cock tubeReaching the female orgasmBreast cancer chemotherapy herceptinAngela huggins
    pornTeen in low rise pantiesPenis slammed in doorBreast cancer pink ribbon iron onsDo southeast asian https://xnxxfree.win/ Vibrator ejaculate
    penisRiot on sunset stripStupid teens must dieTeen home video pornOrgasm bathSpring break 2006 naked girlsWife fucks to payGirl top fuckDo girls like hairy legs xnxx Jennifer love hewitt sex moviesMusculer dildoMovies that show dicksFree
    ebony insest sex pic gallariesFucking fuentes moniqueInternal anal cumshot tubeGay male photos freeGreen eyes cumSexy cat girlsSexy summer campExtrem bondige
    sex toysPlies ft pleasureEmo teen mirror picsPenis health eatingVirgin vally nvBlack woman nudeHot police women nudeLesbian seductions review

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.