
قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
صائم ایوب نے حال ہی میں لندن میں ایک فنڈ ریزینگ ایونٹ میں شرکت کی۔
نوجوان کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ .(پی ایس ایل) میں اپنی ایک میچ وننگ پرفارمنس کے بعد شائقین کرکٹ کے دل جیتے تھے۔
وہ انڈر 19 کرکٹ میں بھی پاکستانی اسکواڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
صائم ایوب پی ایس ایل اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم دونوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
وہ 3جنوری کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے7. ویں اوور میں فیلڈنگ کے دوران دائیں ٹخنہ مڑ جانے کے باعث انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
سرجری
نوجوان کھلاڑی ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں ہیں، جہاں ٹخنے کی سرجری کے بعد اب ان کا ری ہیب جاری ہے۔
گزشتہ دنوں انہیں ایک فنڈ ریزنگ ایونٹ میں دیکھا گیا، جہاں ہانیہ عامر بھی شریک تھیں۔
ایونٹ کے بعد ایک خاتون مداح نے ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی فرمائش کی، تاہم اپنے دوستوں سے کہا کہ ویڈیو بنالو۔
Lomm