شہری موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری کو ترجیح دے رہے ہیں، اسٹیٹ بینک

💬2

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ادائیگیوں کےلیے پاکستانی شہری موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔

مرکزی بینک کی جانب سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ادائیگی نظام کا جائزہ لیا گیا۔ 

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ موبائل بینکاری صارفین کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ جبکہ انٹرنیٹ بینکاری صارفین کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ ہوگئی ہے۔

الیکٹرانک منی انسٹیٹیوشنز کے رجسٹرڈ ای والٹس کی تعداد 15 فیصد بڑھ کر 27 لاکھ ہوچکی ہے۔ 

دوسری سہ ماہی میں بینکوں، مائیکرو فنانس بینکوں اور ای ایم آئیز کے ذریعے لین دین 15 فیصد بڑھا ہے. جبکہ 90 فیصد سے زائد ریٹیل فنڈ ٹرانسفر ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے کی گئی، 73 فیصد بلوں کی ادائیگی ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق راست کے ذریعے فنڈز کی منتقلی کی 10 کروڑ 70 لاکھ مفت ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ راست کے ذریعے ادائیگیوں کی مالیت 2 ہزار ارب روپے سے زائد تھی۔

ادائیگیوں کے ڈھانچے میں 5 الیکٹرانک منی انسٹیٹیوشنز، ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم اور ’راست‘ بھی شامل ہیں۔ ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے میں 33 بینکس، 11 مائیکرو فنانس بینکس، 5 پیمنٹ سسٹم آپریٹرز اور سروس پرووائیڈرز شامل ہیں۔

تبصره

  1. Free cumshot photosFuturama porn fryAt home breast enhancementJulian adult starMoving fuckingLa vintage ford pickup
    partsPhat ass paradeTeen bbs sexPenolpe pickle bottomList of sex
    offenders in massachusetts xnxx Doggie style special dress geocities fireside spankNaked unbelievable
    huge cock guysVictoria becham sexy nude picsFreeones bikini dare kealyZac efron naked swimmingAdult birthday ecard erotic freeBiggest boobKeyra agustinas assThe first poly doing porn https://amp.xnxxtubexxx.cc/ Linsay lowhan nakedWomen laughing guys small
    dickVaginal infetionsBoxing female nudeLatex soloAnneta keys analJoan collins naked xnxx Sexy
    women before and after clothesBbw extream ass picsTeen girls like big penisesAsian food groceryTgp forced diaperNew porn tubeSex
    offender reportBdsm squirte clipsAudrey bitoni pornNude boys jacking offKeira stevens blowjobsNaked pics of hoops

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.