سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی مہنگی ہوگئی

💬3

ملک میں گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمتوں میں استحکام رہا ہے تاہم چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ منگل کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ. 61 ہزار 200 روپے برقرار رہی۔

اسی طرح 24 قیراط کے 10 گرام سونے اور 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمتیں بھی بالترتیب 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے. اور 2 لاکھ 83 ہزار 865 روپے پر مستحکم رہیں، واضح رہے. کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں. 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

تاہم، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جس کے مطابق فی تولہ چاندی 23 روپے. اضافے کے ساتھ 4 ہزار 35 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 20 روپے بڑھ کر 3 ہزار 459 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن نے بتایا. کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت. 3 ہزار 387 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی، البتہ چاندی. کی قیمت میں 0.23 ڈالر اضافہ ہوا. جس کے بعد وہ 38.88 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

3 Comments

  1. Mature older videosRachelle starr bondageShemale gang bang
    galleryPictures of naked korean menVintage retro western postersUltra edit latexElise erotic free pictures thumbnailsPhotos from nudes a poppin 2004 xnxx Bikini magazine june 98Barbara eden nude photosRedhaired nudesFree kendra
    wilkinson sex tape previewInternet earnigs pornWhite striped neck tieAfricanas pornMature black big boobsTopanga
    goes hardcore boy girl https://videos.phimguru.com/ Audrey porn mpegRate lingerieFree pictures of nude artHot real asiansLow testosterone and
    no sperm countSexy muscular women having sexThumbs heels pics xnxx Sex registration lawCervix
    sex storyDemi moore with shaved daughters photosFat tranny galleriesFree high quality iphone pornFf 8 hentaiVetual sexXxx free
    long vidsWife describes losing virginityStr8 mikey gay amature boyzCock to cock cummingErotic
    female female massageScorpions virgin killer cover artMotrin to stop vaginal bleeding

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.