تیسری شادی کیوں نہیں کی؟ زیبا بختیار نے بتا دیا

💬2
زیبا بختیار

پاکستان کی سینئر اداکارہ زیبا بختیار نے شادی کے ناکام و تلخ تجربوں کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔

حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروانے کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرویو دیا اور دل کی باتیں کی ہیں۔

دورانِ انٹرویو زیبا بختیار سے سوال پوچھا گیا کہ انہوں نے دوبارہ شادی کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟

دوسری شادی ختم

صحافی کے سوال کا جواب دیتے. ہوئے سینئر اداکارہ نے کہا کہ دوسری شادی ختم ہونے کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ یہ نہیں تھی. کہ میں اس وقت ایک بچے کی ماں تھی بلکہ میں نے دوبارہ شادی اس لیے. نہیں کی کیوں کہ مجھے کوئی صحیح شخص نہیں ملا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر مجھے کوئی صحیح شخص مل جاتا. تو یقیناً میں پھر شادی کر لیتی۔

واضح رہے. کہ گزشتہ برس ایک انٹرویو میں زیبا بختیار نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی شادی شوبز میں آنے سے قبل، 19 برس میں ہوگئی تھی۔ پہلی شادی صرف 1 سال چل سکی اور طلاق پر ختم ہوگئی۔

انہوں نے بتایا تھا. کہ پہلی شادی ختم ہونے کے بعد شوبز میں آئیں اور پھر عدنان سمیع خان. سے ان کی دوسری شادی ہوئی، جو بعدازاں طلاق پر ختم ہوئی۔

2 Comments

  1. Oron amateur forums videosResearch into nuerogenisis for adult educationEscort pa pittsburgh servicesDealing depression teenJanet mason nakedAsian cultures celebrateAnjolina jolies
    nakedTrue stories sex wife dogJamaica penisSmall dicks handsome guys xnxx John hairy straight guysSex food eaten off nude bodyDownload free
    porn movierGrls with dicksFishing stories about gay manFree own pictures
    pc strip pokerFree porn brother fuck sisterBig
    black boob free free picLesbian erotic gyn storiedGenital
    reassignment surgury to penis https://daily.xxxevery.day/
    Free danish ass licking sitesJamine star nude pictureCanine man sexHer
    suck his penisMale chest hairyAna mancini analBrief sex storiesHuge creampie cumshot surprise xnxx Crafts adultLondon ontario shemale escortsKinky mature sluts reviewPeter elikann sex sitesCroix island s st stx u
    virginGay c b bondage picBig red pussiesPorn star pic galleryHamster gang teenGay
    bear vidMature wifws tubesBaba com desi sexHot young sexyBusty indian reena

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.