بھارت: اسکول ٹیچر کی سالگرہ منانے والے 22 طلبہ بیہوش ہوگئے

بھارت کے شہر دہلی کے اسکول میں ٹیچر کی سالگرہ کی تقریب منانےوالے 22 طلبہ بیہوش ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حالت غیر ہونے پر سرکاری اسکول کے طلبہ کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔

بھارتی پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی. کہ کچھ طلبہ کو حالت خراب ہونے پر اسکول سے اسپتال لایا گیا ہے. جہاں پہنچ کر پتا چلا کہ کا علاج جاری ہے۔

بھارتی پولیس افسر نے کہا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے. کہ واقعہ کالی مرچ کے اسپرے کے باعث ہوا جسے غلطی سے خوشبو والا اسپرے سمجھ لیا گیا تھا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.