
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی دفتر میں اہلکاروں کو یرغمال بنانے والے تمام شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے لیکن اس دوران دو فوجی ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت 15 زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران تمام یرغمال افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔
خواجہ آصف کی جانب سے اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بتائی گئیں۔ ادھر پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ابھی بنوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے جو جلد ختم کر لیا جائے گا۔
انھوں نے بتایا کہ ’بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں 33 دہشتگرد تھے، ان میں سے ایک نے باتھ روم جاتے وقت وہاں ایک اہلکار کے سر پر اینٹ مار کر باقی لوگوں کو بھی یرغمال بنا لیا۔
’آج ساڑھے 12 بجے سی ٹی ڈی نے آپریشن شروع کیا۔ تمام دہشتگرد اس آپریشن میں ہلاک کر دیے گئے ہیں اور آج ڈھائی بجے سی ٹی ڈی کا کمپاؤنڈ کلیئر کر دیا گیا ہے۔‘
آپریشن کی تفصیلات
خواجہ آصف نے آپریشن کے حوالے سے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے۔ کہ اس دوران دو فوجی ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت 10 سے 15 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ سارے کے سارے افراد جنھیں یرغمال بنایا گیا تھا۔ انھیں رہا کروا لیا گیا ہے۔ تاہم خواجہ آصف کی جانب سے یرغمالیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
خیال رہے کہ اطلاعات کے مطابق بنوں چھاؤنی میں انسداد دہشت گردی کے دفتر میں شدت پسندوں نے دو درجن کے لگ بھگ افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔
بیرسٹر سیف نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے عمارت کا محاصرہ کرتے ہوئے مقامی سطح پر مختلف وفود کے ذریعے عسکریت پسندوں کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ ہتھیار پھینک کر اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیں۔
انھوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جا رہے۔ اور حکومت کی کوشش ہے۔ کہ کوئی نقصان نہ ہو اور صورتحال پر قابو پا لیا جائے۔
دوسری جانب امریکہ نے کہا ہے۔ کہ وہ بنوں میں جاری صورتحال سے واقف ہے۔ اور اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اپنی پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ ذمہ داروں سے یرغمالیوں کی فوری رہائی پر زور دیتے ہیں۔
اُنھوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت افغانستان میں اور پاک افغان سرحد کے ساتھ موجود دہشتگردوں سمیت ایسے ’مشترکہ چیلنج‘ میں امریکہ کی شراکت دار ہے۔
نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ نے اس چیلنج سے نمٹنے میں پاکستانی حکومت کی مدد کی ہے۔ اور وہ اس موجودہ صورتحال یا وسیع تر صورتحال سے نمٹنے میں مدد کے لیے بھی تیار ہیں۔ تاہم اُنھوں نے کہا کہ اس حوالے سے پاکستانی حکومت سے استفسار کیا جانا چاہیے۔
بنوں چھاؤنی کی صورتحال
ضلع بنوں میں آج تمام تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ چھاؤنی کے داخلی اور خارجی راستے تیسرے روز بھی سیل ہیں۔میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بنوں اور اس کے ذیلی اداروں میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر بنوں نے گذشتہ روز ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا۔ کہ بنوں کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ کل رات سے بیشتر علاقوں میں بجلی نہیں تھی۔ اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
بنوں چھاؤنی کے رہائشی جو اتوار کے روز گھروں سے باہر شہر کی جانب آئے تھے وہ اب تک اپنے گھروں کو واپس نہیں جا سکے، انھوں نے دوسری رات بھی اپنے گھروں سے باہر گزاری ہے۔
بنوں میرانشاہ روڈ بھی بند ہے جبکہ علاقے میں خوف پایا جاتا ہے۔
اغوا کار یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے محفوظ راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث عناصر سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور حکومت ان کا کوئی مطالبہ پورا نہیں کرے گی۔
ایک سرکاری افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ بنوں چھاؤنی کے علاقے میں کرائے کے ایک مکان میں سی ٹی ڈی کا دفتر قائم ہے۔ جہاں شدت پسندی میں ملوث ملزمان کو تفتیش کے لیے رکھا جاتا ہے۔ اور اتوار کو ان شدت پسندوں نے ڈیوٹی پر تعینات ایک اہلکار سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی اور وہاں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا۔
شدت پسندوں کی تعداد دو درجن کے لگ بھگ بتائی گئی ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔
پاکستانی فوج کا بيان
بنوں پولیس یا پاکستانی فوج کی جانب سے اس واقعے کے بارے میں کوئی بیان تاحال سامنے نہیں آیا۔ تاہم سرکاری ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پاکستانی فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ اور فوجی حکام ہی اس آپریشن کی نگرانی بھی کر رہے ہیں۔
ابتدائی طور پر سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات سامنے آئی تھی۔ کہ شدت پسندوں نے سی ٹی ڈی کے تھانے پر حملہ کر کے اپنے ساتھیوں کو رہا کروانے کی کوشش کی تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ بنوں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن پر کسی نے حملہ نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سٹیشن میں کچھ ملزم دہشت گردی کے شبہے میں زیرحراست تھے جن سے تفتیش کی جا رہی تھی جہاں پر ان ملزمان نے سٹیشن میں موجود سکیورٹی اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
پیر کو جاری ہونے والے بیان میں ان کا یہ بھی کہنا تھا۔ کہ بنوں کینٹ میں صورتحال پولیس اور سکیورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے۔ اور عوام پریشان نہ ہوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ان کا کہنا تھا۔ کہ حکومت دہشت گردوں کا کوئی مطالبہ پورا نہیں کرے گی۔ اور مسلح افراد کے لیے بہتر ہے کہ وہ ہتھیار پھینک دیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔

Best rating of https://best-casinoaffiliateprograms.com/ affiliate programs in casino and sports betting, Awesome affiliate programs only we have, review, rating
Openn ussy gallerysqiurtersMissionhary position loveAdultt raggedy anneArgentina adult tvOld tots tubeDo grls like thei bboobs suckedOpuss
oone 1988 vintqge debutBdsm binder ora sexLannding striip shavee pubesSenmator sexx airport bathroomThroat monster
cockDertwiller melissa sexKenosha outoor spofts
dicksNuude secrst victoriasHusband films wife pusy cumNude doctolr physicalHot wemoln with assHoward sterrn shaviing pussy 97Befoire annd
after pictures of breast enhancementFreee skinjy black xxxHot nude videeo lapdanceComm fibd free pzrty pporn slut ukAunnt andd neicee sexx videosTffany
brikssette nudeSeexy foot jobs freee clipsPornn dfferences helpBigg ttit grindSinnger pink
getting fuckedHeed heads vaginal hair16 bauty busty james jessicaSouth
asiqn linguisticsSccrunch biini bottomsX ftee animwted sexFunny-game biiz adultGaay hitlarWhoo fucking cares about thee eliteHoww to increase penis grithNaked madona
lebanonUnisex pornNakesd nude nudrie speeedo thongBegijners analFather mames
fucked his daughterBed nure phoyo tanningGeet ffucked to nightSimpsons sexx bart aand tesacher pornWifth around breast topFreee blow job storyAsuan krause sexDoees ppee smellAdult amily home kentNaked linebackerrs footballAquaa tteen hungerr fforce thee marinesLooz
hesna nudeKaliimba thumb piano constructionTeenn parentjng clases ocoonomowoc wisconsinBaare bottom giving
spnkings woman womanRedhead tight lis nudeVdeo smakl chick fucks
lonbg dickAmyy fiswher nnude pictruesNudee cewll phone pifs teensNuude hailee rainFreee sex videos on-lineFreee
women lockeroom videos nudeXboox live ggay vison camHaydfen panettiere sexy rapidshareModelos colombiaanas pornoFanjtasy aart erotric hardFemae bodybuilrer peeItching
feet bottomFreee diuseny carttoon porn videosLesban wedding
galleryDeenis leqry suckLoww price 4 inchh sedy strapppy heelsAdult sson annd drugsVetnamese actress pornograph videoVideo porn dee jovencitasAskan mystique homePrettyy boob picsBoyss
braces headgesar blowjobMelissa sagemiller seex sceneNudee picture pinayFreee nudee fioipino galleriesEffects oof teens
oon societyTeen babiss picturesBedd fihgers mmpg ummer
tgpChines escort pricesHoww to finger a viirgin pussyMale strpper in cincinnatiCoock
ringss useSurger breast reduction procedureAnndy dill pornFlavored condeoms encourage oral sexBeautitul
nudfe modlesStriped baby crib setsFemdom strrapon videoJerry’s nakdd rumble freeBllog debonar sexRaandy
oteton nudeSexx black sexHoow too heal fascial bruising quicklyWifess freee amatwur home moviesAn argument against
samke sex marriageAlll onn milfsNude mqid service memphisFetral heart aand adukt heartBllue dragoin blowjobMidget
pliersPicgures oof shavced pubicss https://smut.cc/vault/amateur Erotic idea sexResearch proplosals oon interracial marriagesLong pussey
liips tubeCincinnaati ten beats girlfriendXj-9 hentaiXxxx wobbling wobbliesWeet pussy
gamnesHe suckesd hher hhuge dongBrrother sisterr fucking eachAdultt viddeo vcdCheate blknde stripperUltimmate
surrende porn videoAsuan cus wordsZinnc help with cumXxxx ball crushingWhatt iss visdcous spermMeagn fox nakedBecome a nudistBarnstable teenFree picturres off gay menCanace smith
fucksAgainst transgender bathhroom ordinanceMadeleine stwe assTranmny
vintage porn tubeAlio aand strip searchParis hilgon fucked doggystyleHumiliaring gay maloe
paay websitesIngerracial anl 04 asss pofn resizeMaya hills facialDirty anwl ballsJean-claude vvan amme sexualShekale fucks ggirl pornMy iwefe sucks black cockTeeen moidels ukrainianTickld iin pantyhoseTeen nubile
nudesLifeest fetishSleepingg unconscious fuckin videosVirtual wlrld forr adultCougar fuckeed byy blacck cockEbonyy pornstar tubeMeium penisSexyy piictures oof
tattoosAsian fuunny videosNakied in front off oldSexyy hot
slutrs getting fuckedNudist shaved galleriesWiife mumm ssex cint
publicSeex withh handicappedFreee nude pphoto
off female celebrityBeerr bikkes boobsErotijc stories mothersTorrrent soft pornShows
pornBreawst cancer mriTeeen hhot ssex gamesArchie’s weird mysteries hentaiWatchul waitimg breastt cancer treatmentGangbang brooadband videoFrree nsked loocker rom videoSantta sexuasl harrassmentFreee monster dildo
video pornAsian hottst potn girlAlex pantos nudeBoyfriend gaay cheatBukakoe tampa tgpAlkka selzer fuckTeenn statistics on smokingFrree lesbian housebreakig moviesVintaqge british eyewearVntage adsenal kitsTicked teensReal estate bfitish virfgin islandsMale
ggay videoo clips smal cocksTeenn ftee porn vidsExra smqll sexsy alloween costumesBiig booty
ebony pussyy porn milfReemoving abnrmal mads inn breastVegaqs ggay happiningsLumpp breast cystHighh quaity nude thumbs