بات پکی ہوچکی، شادی کی جلدی ہے، جنت مرزا

پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے رشتے کی بات پہلے ہی پکی ہو چکی ہے اور وہ جلد سے جلد شای کی خواہاں ہیں۔

جنت مرزا

حال ہی میں انہوں نے ایک ۔یوٹیوب چینل۔ کو دیے گئے انٹرویو۔ میں بتایا کہ ان سمیت ان کی دیگر دو بہنیں علیشبہ انجم اور سحر بھی سوشل میڈیا اسٹار ہیں مگر وہ گھر میں بہنوں کی طرح رہتی ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا ۔کہ انہیں ٹک ٹاک کا کوئی شوق نہیں تھا، وہ اپنی بہن علیشبہ کو بھی ٹک ٹاک استعمال کرنے پر ڈانٹتی تھیں مگر پھر ان سے ہی متاثر ہوکر انہوں نے ویڈیوز بنانا شروع کیں۔ اور خوش قسمتی سے بہن سے زیادہ مقبول ہوگئیں۔

ان کے مطابق انہوں نے ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے کے بعد پنجابی زبان کی ایک فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ہیں اور اب وہ اردو فلموں میں اداکاری کی خواہش مند ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی بہن علیشبہ کے فالوورز ان سے زیادہ ہوجائیں گے۔ اور ساتھ ہی کہا کہ وہ اپنی دوسری بہن سحر کو بھی ٹک ٹاک بنانے کا کہتی رہتی ہیں مگر وہ صرف یوٹیوب پر ویڈیوز بناتی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ انہیں سی ایس ایس کرکے پولیس افسر بننے کا شوق تھا۔ کیوں کہ ان کے والد بھی پولیس افسر ہیں مگر وہ ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان میں کوئی مغروری نہیں۔ وہ اپنے مداحوں اور عام لوگوں سے بڑے احترام اور پیار سے ملتی ہیں۔ اور ان کی بہنیں بھی ان کے نقش قدم پر چلتی ہیں۔

2 Comments

  1. Dieser stand zum Zeitpunkt unseres Besuchs bei knapp 145 USD (bis zu 500 USD sind möglich).
    Außerdem gibt es die Möglichkeit, zusätzlich 10 % wöchentliches Cashback
    zu erhalten. Alternativ zum klassischen Neukundenbonus gibt es noch
    ein Highroller Bonus. Innerhalb dieser Zeit müssen die Freispiele vollständig abgerufen die
    Umsatzbedingungen erfüllt werden.
    Die Freispiele werden dir für den Pragmatic Play Spielautomaten Sweet Bonanza 1000 gutgeschrieben. Denn
    auf deine ersten vier Einzahlungen kannst du dir jedes Mal bis zu 2.000€ und
    jeweils 100 Freispiele sichern. So einfach kannst du den Willkommensbonus des Online Casinos beanspruchen

    References:
    https://online-spielhallen.de/evolve-casino-bonus-codes-ihr-umfassender-leitfaden/

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.