ایک ارب نوجوانوں کی قوت سماعت متاثر ہونے کا خدشہ، تحقیق

💬15

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں نوجوانوں کا مختلف صوتی آلات کا غیر محفوظ استعمال ان کی قوت سماعت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ سماعت کے نقصان کا خطرہ شور کی بلندی۔ دورانیے اور ارتعاش پر منحصر ہے۔

نوجوانوں اور اسکول
نوجوانوں اور اسکول کے بچوں میں تجویز کردہ حد سے اونچی سطح پر میوزک سننے کا خطرناک رجحان پایا جاتا ہے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں نوجوانوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد تجویز کردہ حد سے زیادہ بلند سطح پر موسیقی سنتی ہے۔ جس سے ان کے بہرے ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیکل یونیورسٹی آف ساؤتھ کیرولائنا۔ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اور تحقیقاتی مطالعے کی مصنفہ لارین ڈیلارڈ نے ڈی ڈبلیوکو بتایا۔ ”ہمارا مطالعہ ظاہر کرتا ہے۔ کہ سماعت کے غیر۔ محفوظ طریقے نوجوانوں میں عام ہیں۔ جس کی وجہ سے ایک ارب سے زائد نوجوانوں کو مستقل سماعت سے محرومی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ”شور کی وجہ سے قوت سماعت کو پہنچنے والا نقصان ناقابل واپسی ہے۔ اور ہمیں سماعت کے نقصان کو روکنے کے لیے حکمت عملی پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

ایک بلین نوجوانوں کی قوت سماعت متاثر ہونے کا خدشہ

بی ایم جے گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والا یہ مطالعہ ایک منظم جائزہ اور میٹا تجزیہ تھا۔  اس کےمصنفین نے شور کی نمائش اور غیر محفوظ سننے سے متعلق 33 مطالعات کا جائزہ لیا۔ جس میں انیس سے چونتیس سال کی عمر کے 19,000 سے زیادہ افراد شامل تھے۔

دلارڈ نے کہا، ”ہم آواز کی بلندی اور شور کے دورانیے کے لحاظ سے غیر محفوظ سماعت کی تعریف کرتے ہیں۔ ہیڈ فون یا ایئر پوڈ کے ساتھ جوڑا ہوا کوئی بھی آلہ جوسماعت کے لیے محفوظ ہونےکی قابل اجازت حد سے تجاوز کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔‘‘

اس مطالعے میں اندازہ لگایا گیاکہ 24 فیصد بالغ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ جیسے ذاتی آلات سے زیادہ شور کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے یہ بھی اندازہ لگایا کہ 12 سے 34 سال کی عمر کے 48 فیصد لوگوں کو موسیقی کے مقامات پر  شورکی غیر محفوظ سطح کا سامنا کرنا پڑا۔ مطالعے کے دائرہ کارکو عالمی آبادی تک پھیلاتے ہوئے۔ یہ اندازہ لگایا گیا کہ  دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد کو سننے کی عادتوں سے سماعت کے مسائل پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

ہر عمر کے افراد کو سماعت کے نقصان کا خطرہ

اگرچہ اس مطالعے میں کا فوکس  نوجوانوں کو سماعت سے متعلق لاحق خطرات پر تھا۔ تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہر عمر کے لوگوں کو ان کی سننے کی۔ عادتوں سےسماعت کے نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔ سماعت کے نقصان کا خطرہ شور کی بلندی، دورانیے اورارتعاش پر منحصر ہے۔ ایک تحقیق سے پتا چلا ہے۔ کہ انیس سے انتیس  سال کی عمر کے لوگ ہفتے میں اوسطاﹰ سات گھنٹے آٹھ منٹ ہیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ  تیس سے انچاس سال کی عمر کے لوگ ہفتے میں ساڑھے پانچ گھنٹے اور پچاس سے اناسی  سال کی عمر کے لوگوں میں ہیڈفون کے استعمال کا یہ دورانیہ  پانچ گھنٹے اور دو منٹ ہے۔

لوگ اکثر آلات پر 105 ڈیسیبل تک آڈیو سنتے ہیں۔ اور تفریحی مقامات پر آواز کی اوسط بلندی۔ کی سطح 104 سے 122 ڈیسیبل تک ہوتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے رہنما خطوط کے مطابق ہر ہفتے۔ دس سے پندرہ منٹ تک ان سطحوں پر شور کی آوازیں سننے۔ کی محفوظ سطح سے زیادہ ہے۔

14 Comments

  1. Welcome to 10web.io, the all-in-one website management platform that makes it easy to build, design, and grow your online presence.
    Are you tired of struggling to get your website to rank on Google and bring in more traffic? With 10web.io, you can finally kiss those frustrating days goodbye.
    Our team of experts will handle all the technical SEO and marketing tasks for you, so you can focus on running your business. From keyword research to on-page optimization to backlinking strategies, we’ve got you covered.
    But it doesn’t stop there. 10Web.io also makes it easy to create and manage your website, blog, and online store all in one place. And with our top-notch customer support, you’ll never be left in the dark.
    Don’t just take our word for it. Check out what our satisfied customers have to say:
    Tobias Key:
    “I have used quite few plugins to speed up my wordpress site and this is the only one that has done what it promised. No need for technical knowledge – it just works.”
    Graphic Finesse:
    “My experience with 10Web.io has been positive. Not only do they provide an excellent set of tools to help build functional and efficient websites, they also provide fast and comprehensive support. I recently used their support team to troubleshoot an issue that I had initially thought was with one of the plugins but was actually an oversight on my part. Fortunately, the support team was thorough in their explanation of why the error occurred and how I could fix my mistake. Thanks 10Web!”

    Join the thousands of businesses that have already seen success with 10web. Sign up now and try it risk-free for 30 days with our money-back guarantee. Let us help you succeed online.

    If you’re interested click Here: https://10web.io/?_from=wade41

  2. Hey – My name is Jesse! Just checking to see if you’re open?

    The reason I ask is because i’ve noticed companies saving $1000’s recently on their social media efforts.

    Thought you’d like to benefit from generating a month of social media content in minutes before your competition figures this out –
    Try it out for free, you’ll thank me later: https://www.jasper.ai/?fpr=jesse96

    Good Luck!
    Jesse Blair
    Business Growth Consultant
    (440) 595-5188

    Opt out of future messages by repling to this message and saying "Opt Out”
    humaridunya.com

  3. Hi,

    Website Traffic dropped after a recent Google update? Odds are, part of your content reads like AI wrote it. Because it did.

    Running it through a "AI humanizer” won’t fix that — it just swaps words. The page is still thin. Google doesn’t care which tool made it, only that it says nothing new. So the traffic stays gone.

    We rewrite it properly. Real writers, real examples, real expertise — not a reworded draft.

    Free audit first, no cost, no pitch. Want me to run it on humaridunya.com?

    Content rewrite/ writing costs 1 cents/ word –> Click here –> https://supersupportstaff.com/c/?content=humaridunya.com

  4. اس تحقیق کی اہم بات یہ ہے کہ سماعت کا نقصان ناقابلِ واپسی ہے، اس لیے صرف نوجوانوں پر توجہ کافی نہیں۔ ہر عمر کے افراد کو ہیڈ فون کا استعمال، آواز کی بلندی اور دورانیے کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کی محفوظ حدود کا خیال رکھنا چاہیے۔

    startbuildingweb

  5. یہ تحقیق بتاتی ہے کہ بلند آواز میں موسیقی سننا نوجوانوں میں سماعت سے محرومی کا خطرہ بڑھا رہا ہے، اور ڈبلیو ایچ او کے محفوظ حد سے زیادہ شور میں صرف دس سے پندرہ منٹ بھی نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ ہیڈ فون یا ایئر پوڈ کی آواز کو معقول حد پر رکھنا اور تفریحی مقامات پر احتیاط کرنا کتنا ضروری ہے۔

    dressmakersteamgame

  6. تحقیق کے مطابق 105 ڈیسیبل تک آواز سننا اور تفریحی مقامات پر 104 سے 122 ڈیسیبل کی سطح خطرناک ہے، جبکہ ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط ہفتے میں صرف دس سے پندرہ منٹ تک ایسی بلندی کی اجازت دیتے ہیں۔ یہاں اہم بات یہ ہے کہ نقصان ناقابل واپسی ہے، اس لیے ہیڈ فون کا دورانیہ کم کرنا اور والیوم محدود رکھنا ہی واحد عملی حل نظر آتا ہے، ورنہ ایک ارب سے زائد نوجوانوں کے لیے مستقل سماعت سے محرومی کا خطرہ حقیقی ہے۔

    aion2rifttimer

  7. یہ تحقیق واقعی تشویشناک ہے، خاص طور پر یہ کہ ہر عمر کے لوگ بلند آواز میں موسیقی سننے کی وجہ سے سماعت کے نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہر عمر کے افراد کے لیے ہیڈ فون کے استعمال کے اوقات اور آواز کی سطح سے متعلق اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا کتنا ضروری ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کے مطابق محفوظ حد سے زیادہ شور میں صرف دس سے پندرہ منٹ گزارنا بھی خطرناک ہے، اس لیے آگاہی اور حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد ناگزیر ہے۔

    http://www.wortb.com

  8. یہ تحقیق بتاتی ہے کہ ایک ارب سے زائد نوجوانوں کو غیر محفوظ انداز میں موسیقی سننے کی وجہ سے سماعت سے محرومی کا خطرہ لاحق ہے۔ ہیڈ فون اور ایئر پوڈز کا بلند آواز میں طویل استعمال اس خطرے کو بڑھاتا ہے، اور شور سے ہونے والا نقصان ناقابل واپسی ہو سکتا ہے۔ اس لیے آواز کی سطح اور دورانیے کو محفوظ حد میں رکھنا ضروری ہے۔

    dressmakersteamgame.wiki

  9. یہ تحقیق واقعی تشویشناک ہے، خاص طور پر یہ بات کہ 12 سے 34 سال کی عمر کے 48 فیصد افراد کو موسیقی کے مقامات پر غیر محفوظ سطح کے شور کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کے مطابق ہفتے میں صرف 10 سے 15 منٹ تک 105 ڈیسیبل یا اس سے زیادہ کی آواز سننا بھی محفوظ حد سے تجاوز ہے، جبکہ لوگ اکثر اس سے کہیں زیادہ وقت تک ہیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ شور سے ہونے والا سماعت کا نقصان ناقابل واپسی ہے، اس لیے آواز کی بلندی کو کم رکھنا اور وقفے وقفے سے آرام دینا سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر ہیں۔

    牛来电影指南

  10. یہ تحقیق واقعی تشویشناک ہے، خاص طور پر یہ بات کہ شور کی وجہ سے سماعت کا نقصان ناقابل واپسی ہوتا ہے۔ ہیڈ فون اور ایئر پوڈز کا بلند آواز میں طویل استعمال نوجوانوں میں عام ہے، اور 105 ڈیسیبل تک آڈیو سننا محفوظ حد سے کہیں زیادہ ہے۔ والدین اور اسکولوں کو چاہیے کہ بچوں کو آواز کی سطح کم رکھنے اور وقفے وقفے سے سماعت کو آرام دینے کی اہمیت سمجھائیں۔

    Hood Warfare 2 game modes

  11. یہ تحقیق واقعہ آگاہی کا حوالہ ہے — ایک ارب نوجوانوں کے سننے کے مسائل کا خطرہ سنجیدہ مسئلہ ہے۔ خاص طور پر ہیڈ فونز اور ایئر پوڈز کا زیادہ بلند سطح پر طویل استعمال سماعت کو ناقابل واپس نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رہنمائی کے مطابق محفوظ حدود کا خیرمقدم کرنا اور سننے کے روایت کو جاننا اہم ہے، خاص طور پر نوجوانوں کے لیے۔

    needleinahaystack.live

  12. یہ تحقیق واقعہ پسندینہ نتائج پر مبنی ہے اور ایک ارب نوجوانوں کے لیے سننے کے مسائل کا خطرہ اجاگر کرتی ہے۔ نوجوانوں کو ہیڈ فون اور ایئرپوڈ کے محفوظ استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ناقابل واپسی سماعت کے نقصان سے بچا جا سکے۔

    freezetagmeaning.click

  13. Shemale videos online girlsHome photos pantyhoseTeen pregnancy
    mental healthReal estate strip mallsCorn holed lesbiansVintage handmade
    clothing auction siteLucy pinder pussy shotsLybia nudeBikini cute nn teen xnxx Poeple
    sexyFat black mamma fuckingBenson art fetishHentai exSydney brothel asianRock
    and roll orgy rapidshareHot xxx milf freeLesbian v s young
    and old https://clips.xxxxvideos.cc/ Gay masseurs philadelphiaCarolina swingersMass democrat having sex with pagesRecessed mounted power stripsSecy
    slim granny fuckFree nude babe strip teaseSperm mixed stranger’s husband pussyVintage lsu shirts
    xnxx Transvestite bi-curiousFree amateur bbw sex tapesIndian adult
    videos freeFemale and teenage and masturbationFree perfect boob clipsScenes from vintage leg sexBreast
    augmentation articlesFetish high movie stocking
    thighDiana mature mistressPublic blowjobs in crowed areas

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.