ایمن سلیم مہندی کے بعد بارات اور ڈھولکی لُک پر بھی تنقید کی زد میں

💬1

پاکستانی معروف اداکارہ ایمن سلیم اپنی شادی کی تقریبات میں ہلکے اور سفید رنگ پہننے پر تنقید کی زد میں ہیں۔

شوبز انڈسٹری میں بہت کم عرصے میں اپنی واضح شناخت بنانے میں کامیاب ہونے والی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات کے دوران روایتی عروسی رنگ پہننے کے بجائے سفید اور ہلکے رنگوں کو فوقیت دی۔

ایمن سلیم اپنی شادی کے دوران ہر تقریب میں بے حد خوش نظر آئیں. مگر اُن کی ہر ایک لُک اُن کے مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھائی۔

ایمن سلیم نے اپنے نکاح پر کریم رنگ، ڈھولکی پر گلابی و دیگر ہلکے رنگوں، مایوں پر پیلے، مہندی اور بارات پر سفید رنگ کا انتخاب کیا۔

اداکارہ کے بھاری بھرکم اور مہنگے ترین لباسوں کے ہلکے رنگوں پر نیٹیزنز اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کے. مطابق اداکارہ نے اپنی شادی میں زیادہ تر سفید رنگ کا انتخاب. کر کے اپنی خوبصورت لُک کو گرہن لگا دیا ہے۔

یاد رہے کہ ایمن سلیم نے اپنے نکاح کی تصویروں کے بعد منگنی کی تصویریں بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے لال رنگ کا ایک گاؤن پہن رکھا ہے۔ 

روایتی لال رنگ میں جدید دور کے طرز کا گاؤن. بھی صارفین کو کچھ خاص نہیں بھایا ہے۔

نیٹیزنز کے مطابق ایمن کی منگنی کی لُک کسی ایوارڈ شو کے لیے کی گئی. تیاری زیادہ لگ رہی ہے۔

یاد رہے کہ شادی کے کپڑوں کے انتخاب سے قبل اداکارہ ایمن سلیم کو اپنی مہندی پر کیے گئے. ڈانس پر بھی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تبصره

  1. Yuong lesbiansAdult star naomiInfanti pornPersian teen freeonesTeen stripping galleryWanna fuck 504 boyz lyricsLive bikini contestA fucking slobBang gang
    slut uk xnxx Xxx sabrina movie mpeg mbGender
    + shaved headBlonde teen thumbnailsTeen abedGay parenting issuesReese witherspoon nakedBest girlfriend sex tube
    https://beta.xnxxtubexxx.cc/ Nude blueHidden cam russian peePenzance transvestiteFree
    star wars hentai galleryHow to shave ass crackVagina therapy probeWife brutually fuckedUs escort locatorMuffdived slutIn milwaukee,
    wisconsin offender registry sex xnxx Tomato bottom rot what
    causesAsin gf sex tgpRussian sex gallaryTeen drinking rates in the usMy spcae bdsmHot
    nuda lesbian picNude pics on lost phoneStrip clubs vodFree latina cumshotChick makes stripper cumOrange pantyhoseList of porn womenShort christian talks for
    teensNude celebrity theatrePorn video auntie aand nephewGreen thumb theaterGrandpa gets ass lickedPsoriasis sex pornFree piss porn in acttion

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.