انڈیا میں ہولی کا تہوار، لوگ رنگوں میں رنگ گئے

💬3
انڈيا ميں لوگ آج ہولی کا تہوار منا رہے ہيں

انڈیا میں آج لاکھوں شہری رنگوں کا تہوار ہولی منا رہے ہیں۔ یہ بہار کے آغاز اور برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن کہلاتا ہے۔

یہ تہوار قمری مہینے کے آخری پورے چاند کے دن منایا جاتا ہے۔

لوگ اس دن کو دوستوں اور اہلخانہ پر شوخ رنگ ڈال کر مناتے ہیں، پوجا کرتے ہیں اور اس دن سے قبل والی رات برائی کو علامتی طور پر ختم کرنے کے لیے الاؤ جلاتے ہیں تاکہ اچھائی کی فتح ہو سکے۔

ہولی
،تصویر کا کیپشنہولی کے موقع پر لوگ خوشی میں رقص کرتے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنعقیدت مندوں کا جوش اپنے عروج پر ہوتا ہے

یہ تہوار ایک ہندو دیومالائی کہانی پر مبنی ہے اور انڈیا بھر میں اس تہوار کی بہت زیادہ ثقافتی اہمیت ہے۔ لوگ اس تہوار کو نئی شروعات کی علامت کے طور پر دیکھتے ہیں۔

ہولی کے موقع پر انڈیا کے کئی حصوں میں بڑے جلوس نکالے جاتے ہیں۔ لوگ رقص کرتے اور گاتے بجاتے ہیں جبکہ روایتی انداز کے ساتھ شاندار دعوتوں کا انعقاد کرتے ہیں۔

عام تعطيل

اس موقع پر سکولوں میں چھٹی ہوتی ہے کیونکہ بچے اور بڑوں سب کے لیے یہ دن رنگا رنگ تقریبات کے لیے وقف ہوتا ہے۔

ہولی
،تصویر کا کیپشناس دن عام طور پر سارے سکول بند ہوتے ہیں

یہ تہوار شمالی انڈین ریاست اتر پردیش کے ورندا ون اور متھرا جیسے شہروں میں شاندار اور منفرد انداز میں منایا جاتا ہے۔

یہاں تقریبات پورے ایک ہفتہ تک جاری رہتی ہیں۔ عقیدت مند بڑے پیمانے پر جلوس نکالتے ہیں، جہاں وہ رقص کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ پھینکتے ہیں۔

ہولی
،تصویر کا کیپشناترپردیش کے شہر ورنداون میں پھولوں کی پتیاں ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنہندو عقیدت مند ہولی کے موقع پر مندروں میں پوجا بھی کرتے ہیں

تہوار سے پہلے کے دنوں میں سڑکوں پر ہولی کا سامان فروخت کرنے والے سٹال لگے ہوتے ہیں جہاں رنگ والے پاؤڈر اور دیگر سامان ہوتے ہیں۔

ہولی
،تصویر کا کیپشنسڑکوں کے کنارے رنگ فروخت کرنے والوں کے سٹالز لگے ہوتے ہیں
ہولی

ہولی کا جشن منانے والے لوگوں کی تصاویر میں انھیں مکمل طور پر رنگ میں ڈوبا دیکھا جاتا ہے۔

جب وہ بڑے اجتماعات میں حصہ لیتے ہیں تو وہاں سب تقریباً مختلف طرح کے رنگوں میں ڈوبے ہوتے ہیں۔

لوگ تہوار منانے کے لیے دولت، جوش اور طاقت کی علامت گلال (ایک سرخ پاؤڈر) کو ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں۔

ہولی
،تصویر کا کیپشنلوگ اپنے اہلخانہ اور پیاروں کے ساتھ رنگوں میں کھیلتے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنلوگ یادگار لمحوں کو سیلفیوں میں قید کرتے ہیں

2 Comments

  1. Long nail fetish story candiceHot man fuckFrat fucking partiesDutch
    nude celebsShemale cheerleader picsDuo-therm 5600 btu heat stripHairy 69Clitoris clinicFamous pornstars brainna banks archivePictures of sexy naked
    wives xnxx Adult drunk jokesSexy turkish womanPorn young girl girlBreast
    inplant doctorsLesbian seduces her sisterHot nude free college chick thumbnailsFree xxx no ccHot redhead actressSouth florida
    + ass https://clips.xxxxvideos.cc/ Increase penis size exercisesWhite spaghetti poodle vintage figurineVintage stainless steel small panProducts used
    for sexual gradifcationSexy elizabeth hurleyHow much does the average adult human male
    brain weightRomantic erotic first time storiesGay piczone xnxx Big
    boobed anime charactersCity dress sexNadine barnett nudeGirls giving girls orgasmsMature plump thumbs titsYoung
    men eating older pussyJessica albam nakedAdult housewife storySupra
    vaider black thumb printBody painted girls getting fuckedBritney spears look-alike sex tapeStandard penetration test
    soil density

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.