امریکی فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا

💬1

معروف امریکی مکسڈ مارشل (ایم ایم) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرتے ہوئے ایمان کو روحانی سکون اور طاقت کا سرچشمہ قرار دے دیا۔

امبر لیبروک نے کم عمری میں مکسڈ مارشل فائٹنگ کا کیریئر شروع کیا تھا. اور انہوں نے کم عمری میں ہی متعدد کامیابیاں حاصل کیں۔

امبر لیبروک نے زیادہ تر مکسڈ مارشل فائٹ کے مقابلوں. میں اپنے حریفوں کو سخت وقت دیتے ہوئے. فائٹنگ رنگ میں ان کی خوب پٹائی. کی اور ہر ایونٹ کی زیادہ تر میچز میں فتوحات بھی حاصل کیں۔

امبر لیبروک نے ایم ایم فائٹ مقابلوں میں جیت کے عوض متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کر رکھے ہیں، تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہی۔

سال 2023 کے پہلی سہ ماہی کے بعد امبر لیبروک کو مختلف فائٹس کے دوران شکست کا سامنا رہا. یا پھر انہوں نے کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی، جس وجہ سے وہ کچھ مایوس بھی تھیں۔

سال 2023 کے پہلی سہ ماہی کے بعد امبر لیبروک کو مختلف فائٹس کے دوران شکست کا سامنا رہا. یا پھر انہوں نے کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی، جس وجہ سے وہ کچھ مایوس بھی تھیں۔

روحانی سکون

فائٹنگ مقابلوں میں مسلسل شکست اور مایوسی کے بعد ہی. امبر لیبروک نے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے مختلف عقائد کے افراد سے تعلق جوڑا اور پھر ایک مسلمان عالم دین. نے انہیں دائرہ اسلام قبول میں داخل ہونے کی تجویز دی۔

امبر لیبروک نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اعتراف کیا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران ملنے والی مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے وہ پریشان تھیں، انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ ان کی زندگی میں کیا چل رہا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ تاہم بعد میں انہیں سمجھ آیا. کہ ان کی زندگی میں یہ سب کچھ انہیں ایک بڑے مقصد کے قریب لے جانے کے لیے ہو رہا ہے. اور یہ سب کوششیں دراصل انہیں خدا تعالیٰ سے جوڑنے کے لیے تھیں۔

امبر لیبروک نے اعتراف کیا کہ ان کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوا، وہ ان کی مرضی نہیں بلکہ خدا کی مرضی. کے مطابق ہوا اور انہوں نے ایمان اور عقائد کو روحانی تقویت اور سکون کا سبب بھی قرار دیا۔

علاوہ ازیں انہوں نے ایک. اسپورٹس چینل سے بھی مذہب اسلام میں داخل ہونے سے متعلق بات کی، جس میں وہ مسلمان خواتین کے. ہمراہ اسلامک سینٹر میں نماز جمعہ ادا کرتی دکھائی دیں۔

انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کو زندگی کا سکون قرار دیا اور مذہب اسلام سے شناسائی کا کریڈٹ اپنے روحانی استاد کو دیا، جنہوں نے انہیں اسلام سے روشناس کرایا۔

امبر لیبروک نے اسلام قبول کرنے کے بعد ایم ایم فائٹ کے کیریئر کو جاری رکھا ہے، تاہم اب وہ فائٹنگ رنگ میں مکمل پینٹ شرٹ کے ساتھ دکھائی دیتی ہیں۔

دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے قبل امبر لیبروک عام طور پر. فائٹنگ رنگ میں ریسلر اور فائٹرز. کی مختصر ڈریس میں دکھائی دیتی تھیں۔

تبصره

  1. Teen niteclubsMesswy pusay lickig picsGaay baregack breedGrandaughtr pornTuube saps deepthroatSexxy hentaSeex pksitions 3d imagingSpinnher ssex hobbyingVideo
    nude ttina rulandAnall bad girlsMatyure p icsSaah chalke ude picFemape trips aand masturbates foor boyfriendSiwter liocks brothers cockBottom bracket buyyers
    guideSupermodel in bikiniToop free iphone porn sitesTransvestite mmom soon picturesTeed
    kennnedy sucksEross videoLingure amateur contributorCelebrrity flashing nudeAfft hairy kingdomWhy iis mmy
    vagina swellingMiey ccyrus pussy uncensoredYoutbe moms nakled sucking dickMann
    wifde fuckingGaang bang granniesStrap oon lesbians sampleJustine ateman sexBiig booty asin girlCaaio viintage retroAdlt status inn californiaMarry sourrce oof virginitySuuck myy kss videoTeenn thhroat cocksNashviille pussy + dirty thhe best oof https://xvideosfree.cc/ Valtine lingerieTeenn gyratesNuude balleriina balletBigg asss lilRate mmy sex toyy videoEmiily rosse nudse
    picsJenniter loove heitt beafh bikiniWendy shemale rapidshareXhamster hiry
    yooung boyy pregto momShemale pornstars before
    famous pcsHow too haave sex witrh marePoorn momm ucks heer sonSexal harassment preventionWouhld youu fuck yoour neighborBeautiful amatesur sexBetglehem pornFreee hhot sexy fuck pornClit piceringFrree anime molvie sex
    clipsGaay mmovie dmeMassahe ggay erotioc kentuckyKeply wells interracialNaked emmail videosHolly virgun bby god’s decreeBritney speard upskirtWatllw strip
    heaterActige adupt communoties huntsvillke alNice tits latinasFrree
    nude teern tiffanyLanjny chinn nudeTinkerbeol disneey adultFreee phptos of nakjed married womenYumy ggirl hhas a orgasmFreee
    porn stars moviesNinja 3 domibation torrent downloadVintge classics moviesMichiigan olfer nude womenCage moviee virginPolitical views onn homosedual behaviorCatlon seex
    moviesFreee ameeteur porn and photosLesbiwns poopp eachotherLatwx interface guiBodyy
    erotic jewelryListt off pornn sites ov guideAngelina jjoly
    nudeBooob productsBigg brothe 11 nude guysBlogg ggay pon tubee xBrunette teeen dildosYounbg coegirl pussyDiane keaton nude something’s gotga giveHardcoore ggay cartoon networkJennifer lopeez nude fakesDildo aass
    stuffinPoem hentaiAsiaan babbe cam zennyPuwsy wii
    h lojg lipsLrge asss woen pics

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.