آج پاکستان میں سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا

💬12

پاکستان میں آج سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔

ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہے. تو چاند نسبتاً بڑا اور زیادہ روشن نظر آتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چاند کا زمین سے آج فاصلہ تقریباً دو لاکھ 26 ہزار میل ہوگا. جبکہ چاند اور زمین کا اوسطاً فاصلہ دو لاکھ 38 ہزار 855 میل ہوتا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کا یہ تیسرا فل مون ہے، پاکستان میں سورج غروب ہونے کے بعد سپر مون کا نظارہ ممکن ہوگا۔

12 Comments

  1. Hi, Neat post. There is an issue with your website in web explorer, could check this… IE still is the marketplace leader and a big part of people will leave out your great writing due to this problem.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.