گوجرانوالا: دولہے کو نشہ آور مشروب پلاکر دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار

1
2

گوجرانوالا میں دلہن نے دولہے کو نشہ آور مشروب پلا کر گھر کا صفایا کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس حوالے سے دولہے نے اپنے بیان میں بتایا کہ دلہن نے دودھ میں نشہ آور چیز ملائی تھی۔

اسکا مزید کہنا تھا کہ دلہن 50 ہزار روپے، قیمتی سامان اور کپڑے لیکر فرار ہو گئی، صبح ہوش آیا تو دلہن اور سامان غائب تھا۔ 

دولہے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ رابطہ کیا تو دلہن. اور اسکے گھر والوں کے فون نمبر بند تھے۔

دلہن نے دولہے کو نشہ آور مشروب پلا کر گھر کا صفایا کر دیا

اس حوالے سے دولہے نے اپنے بیان میں بتایا کہ دلہن نے دودھ میں نشہ آور چیز ملائی تھی۔

اسکا مزید کہنا تھا کہ دلہن 50 ہزار روپے، قیمتی سامان اور کپڑے لیکر فرار ہو گئی، صبح ہوش آیا. تو دلہن اور سامان غائب تھا۔ 

دولہے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ رابطہ کیا تو دلہن اور اسکے گھر والوں کے فون نمبر بند تھے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.