کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا، مرتضیٰ وہاب

1
1

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا. ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔

اپنے ایک بیان میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا نام اب کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ہوگا۔

2 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.