پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم کے کراچی میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمغۂ امتیاز یافتہ میزبان نے اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع دی ہے۔
فخر عالم نے لکھا ہے. کہ کراچی میں میرے گھر کو لوٹ لیا گیا ہے، پولیس جائے وقوع پر موجود ہے. اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
...
انہوں نے بتایا کہ میرے لیے چیزیں اہم نہیں ہیں لیکن ذہنی سکون کی کوئی قیمت نہیں ہوتی. اور یہ سب انتہائی پریشان کن ہے، مجھے امید ہے. کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون سب سے اہم و ضروری ہے، جس کا اصل نقصان ہوا ہے، براہِ مہربانی تمام افراد چوکنا رہیں۔
انہوں نے یہ واضح نہیں کیا. کہ اس افسوسناک واقعے کے دوران وہ یا ان کے اہلِ خانہ گھر میں موجود تھے یا نہیں۔
فخر عالم کے مداحوں کی جانب سے. اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔
👍0👎0💬0 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایک بھرپور کریئر گزارا ہے۔ وہ ایک ایسے کرکٹر ہیں جن کے پاس یادوں کا بڑا ذخیرہ ہے۔ مصباح الحق نے 28 مئی 1974 کو […]
👍0👎0💬1 کراچی میں ضلع شرقی پولیس نے آن لائن ڈیٹنگ ایپ کے ڈیٹا کے ذریعے صارفین کے گھر ڈکیتیوں اور غوا کی درجنوں وارداتیں کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے […]
👍0👎0💬2 ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سپر 8: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا پالی کیلے میں جاری سپر ایٹ کے گروپ 2 کے اہم میچ کے لیے. […]