’ڈبل پینشن‘ کیا ہے اور پاکستانی حکومت نے اس پر پابندی کیوں لگائی؟

💬3
حکومت

پاکستان نے نئے سال کی ابتدا میں حکومتی اخراجات کی مینجمنٹ سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پینشن کے شعبے میں اصلاحات کا اجرا کر دیا ہے۔

پاکستان کی وزارت خزانہ کے مطابق یہ اصلاحات پے اینڈ پینشن کمیشن کی سال 2020 کی سفارشات کی روشنی میں منظور کی گئی ہیں۔ اس میں سب سے نمایاں تبدیلی سرکاری ملازمین کے ڈبل پینشن لینے پر پابندی ہے۔

گذشتہ برس ستمبر کے دوران حکومت نے سرکاری خزانے پر سالہا سال پینشن کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے. نئی پینشن سکیم ’کنٹریبیوٹری پینشن فنڈ سکیم‘ متعارف کروائی تھی جس کا اطلاق مالی سال 2024-25 کے آغاز سے کیا گیا۔

نئی پینشن سکیم موجودہ مالی سال میں بھرتی ہونے والے وفاقی سویلین ملازمین اور آئندہ مالی سال میں افواج میں بھرتی ہونے والے ملازمین پر لاگو ہو گی۔

پینشن پالیسی میں نئی اصلاحات کیا ہیں؟

یکم جنوری 2025 کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے. کہ ریٹائرڈ ملازم کی پینشن ’سروس کے آخری 24 ماہ میں قابل پینشن تنخواہ کی اوسط کی بنیاد پر کیلکولیٹ کی جائے گی۔‘

وزارت خزانہ کے مطابق نئی اصلاحات کے ذریعے ’ڈبل پینشن‘ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اب سرکاری ملازمین ایک پینشن حاصل کر سکیں گے۔

اسی طرح وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا. کہ ریٹائرمنٹ کے وقت کی نیٹ پینشن کو بیس لائن پینشن یعنی بنیادی پینشن شمار کیا جائے گا. اور پینشن میں کوئی اضافہ ہوتا ہے. تو وہ بیس لائن پینشن کی بنیاد پر ہوگا۔

اسی طرح اگر حاضر سروس یا پینشنر کا خاوند یا بیوہ خود بھی تنخواہ دار یا پینشنر ہوں. تو وہ ایسی صورت میں پینشن لینے کے حقدار ہوں گے۔

پینشن اصلاحات پینشن بل کو کم کرنے کی کوشش ہے. جو موجودہ مالی سال میں ایک ہزار ارب سے زائد ہے. اور گذشتہ مالی سال کے مقابلے 24 فیصد زائد ہے۔

پینشن کے لیے احتجاج
،رواں سال بجٹ کے موقع پر سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لیے پارلیمینٹ کے باہر احتجاج کیا تھا

’ڈبل پینشن‘ کیا ہے اور اس سے کون لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں؟

ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈبل پینشن لینے. والے سرکاری ملازمین کی اکثریت فوج سے تعلق رکھتی ہے جو فوجی سروس کے بعد سول ایڈمسٹریشن کا حصہ بنے. اور دونوں پینشن حاصل کر رہے ہیں۔

ماہر معیشت ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اس سلسلے میں بی بی سی اردو کو بتایا کہ فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی نہ پانے والے اہلکار چالیس سال کے آس پاس ریٹائر ہو جاتے ہیں. اور پھر انھیں سول ایڈمنسٹریشن کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ضیا الحق کے دور میں باقاعدہ یہ کوٹہ مقرر کیا گیا. جس کے تحت فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ افراد سول ایڈمنسٹریشن کا حصہ بنتے ہیں۔

ماہر معیشت ڈاکٹر اکرام الحق نے اس سلسلے میں بتایا کہ یہ بات ٹھیک ہے. کہ ڈبل پینشن لینے. والے سرکاری ملازمین کا ستر فیصد فوجی بیک گراونڈ ہے. لیکن کچھ سول ملازمین جیسے جج اور بیورورکریٹ بھی ملازمت سے. ریٹائرمنٹ کے بعد کمیشن اور کارپوریشنز کا حصہ بنتے ہیں. اور ڈبل پینشن لیتے ہیں۔

3 Comments

  1. Families asianWashable breast ads reviewsGayy story erectionMidwest mandy fre fuckimg videosWifee fycked bby annother guyFrree download cartopon sexNakdd broters bband mysteery irl
    movieNude black msle picsUs district couhrt virgin islandsFrree grl fucked att party videoAlll
    abiut azian assMen and womenn peeing urinalStevvie raay vzughan gayMomm shw daughter too fuckSeex way
    beyond tgpSouthwedst airlpines vjrgin miniskirt playboyFrree
    pofn video virginDad annd nude tteen oon sofaMoile brast cncer screeninhg marrietta
    georgiaImpdoved sexx driive foor womenCarlos lewon penisJremy ssommers baresback pornExfreme bum sexNuresng
    homee pornVideos pornos madura cojiendoSamantha siin cum dumpsterMilfs shopw teens1987 sunlpiner boat bby pleasure
    craftMalle bodybnuilders nudeTsunazde naked pornHentai girls episoe 1Teenn saexLingeriue and shemaleScrrew sexMacus mrr pornn starMoann adultMonnica kkeena bikiniErotic
    couple sitesFreee henmtai english manga sitesNudde tv
    channelsTeenn aass spankingFrree eep thjroat gagging movieDecember bots nudeVntage motorcycle gearOaklanhd mazssage
    asianLyric i don’t nee noo short dickFreerones brutal dildoRocck bottomjs illinoisAnal ssex videoCanging
    tables foor disazbled adultsFored lesbiann lickinhg dominationVintagee czrds indiaa https://bokepxnxx.cc/tag/gangbang-deutsch-teen Sahafa indeian porn starWiife shinyy poorn sexPornno serch enine liie googleFrree mist cumshotsCyberdskin 2 peniis sleeveHidden cameeas caught womewn peeingNsty
    nude gf sexx vidsFashion desighners ffor teenYoung nhde lebians pornVegas strip fee tto seeMichnelle
    broth nuce picsAnaal beastalityAmbber tophheavy boobsBlonde
    pen pussyGrandees porn ssi tetasTeeen aniime mangaCumshogs oon pussy compilationsGirls flashiing are titsGetting myy dick suckedFreee girls fucing moviesguyAdjlt rooll upp sleepp matAss fuck womanDicck milham paWwww pussy caat doll comOrgasem deniql ideasLingeerie footbal leaguie fsmous modelsThreesomees drugsGenitals clitorisBlowjob viddeo off tthe dayBeautifful nude elina kitche baar iiEbony collewge giirl pornSuubmissive irl sex actsVintage
    timetravelerFeel moms titsBlack african sexx videosHavging seex ith a first timersVirtual srxy beautiful girlsOlder mature babees selff shot picsDownload fucking machine videos5 1 tazll ith 42d breastsLesbgian hikeShsves hher haury pussyGiant boobss
    chubbyTeeen drug uuse citationsHaand jjob showerPartyy nuude girlsGntlemans
    clkub steip ckub near o’hareSex addiftion treatyment
    boston maLesbkan greek play

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.