پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، ملک میں گوگل سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

💬9
گوگل
امین الحق نے کہا کہ وزارت خزانہ، گوگل کو ادائیگی کرنے پر راضی ہوگئی ہے

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل۔ کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سامنے آنے۔ والی بعض رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ۔ پاکستان میں یکم دسمبر 2022 سے موبائل۔ فونز کے ذریعے پیڈ گوگل ایپلی۔ کیشنز اور دیگر سروسز ڈاؤن لوڈ کرنے کی۔ سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔

آج وزیر آئی ٹی امین الحق نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ۔ وزارت خزانہ نے وزارت آئی ٹی کی تجویز مان لی ہے، وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی کرنے پر راضی ہوگئی ہے۔ جس کے بعد ادائیگی شیڈول کے مطابق کی جاسکیں گی۔

جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ۔وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے ۔معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر آئی ٹی نے کہا۔ کہ پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی۔ اسٹیٹ بینک کو ایک ماہ تک پالیسی پر عملدرآمد مؤخر کرنے کی ہدایات جاری کردی۔ ٹیلی کام آپریٹرز کو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر عمل درآمد کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا گیا۔

وزارت آئی ٹی، خزانہ اور اسٹیٹ بینک باہمی مشاورت

امین الحق نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر وزارت آئی ٹی، خزانہ اور اسٹیٹ بینک باہمی مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کریں گے، ٹیلی کام آپریٹرز نے۔ وزارت آئی ٹی سے معاملے پر معاونت کی اپیل کی تھی۔ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو ادائیگیاں کرنے اور ٹائم فریم دینے کے لیے مراسلہ لکھا تھا۔ بروقت فیصلے۔ پر وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ کے مشکور ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں 26 نومبر کو ٹوئٹر پر ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ٹرینڈ اس وقت ٹاپ پر آگیا تھا۔ جب میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں کہ یکم دسمبر سے ملک میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد وزارت آئی ٹی نے کہا تھا کہ یکم دسمبر کے بعد بھی ملک میں گوگل پلے اسٹورز کی مفت سہولیات برقرار رہیں گی۔

مرکزی بینک کی جانب سے ڈائریکٹ کیریئر بلنگ (ڈی سی بی) کے طریقہ کار کو تبدیل کیے جانے کی وجہ سے عالمی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی اداروں کو موبائل سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کی ادائیگیاں رک گئیں۔ جس کی وجہ سے ممکنہ طور پر یکم دسمبر 2022 سے بعض ایپلی کیشنز کی سروسز پاکستان میں متاثر ہوسکتی ہیں۔

7 Comments

  1. Хотите освоить востребованную профессию и работать с реальными клиентами? Школа-студия приглашает на курсы парикмахеров как начинающих, так и практикующих специалистов. Ищете курсы парикмахера колориста? К практике на клиентах вы приступаете уже после трёхдневной теории — обучают на сайте j-center.ru дипломированные специалисты. Программа охватывает мужские, женские и детские стрижки, свадебные укладки, плетение кос, химическую завивку и углублённую колористику с нуля.

  2. Naked ebony girl porn movieBbw adult models neededPoison ivy inside pussyBob riggle dick
    chrysler centuryJessica alba sex tape freeVintage spirographExotic latinas pornstarEscort europe shenzhenAnal intruder
    5 free videoGay gallerie under18 xnxx Gay meet sexPercentage
    of men look at pornNonude gayBritish tv stars fake porn photosAshley taylor lingerieAdult health nurse practitionerFun sex dress upFlashing tits bideoBreast surgery houston txGay
    bareback free video clips https://xvideostube.cc/ Squeeze from the bottomAdult stores in rogers park ilYellow nudeChelsea sexyCreampie pregnent slutCourtney nude metartGolf cart rear seat bottomQueen vintage antique madame alexander dolls9 inch vintage paper
    mache joseph xnxx Saint mary the virgin dover kentMale strapon fuckJoseph campbell hero penisBi swingers goo orgy50 plus milfs tgpSexy nordic blondesWellness for adults pptGay daddy cockFree womens orgasms contractionsAsian youth exchange
    program okinawaFree family erotic imagesLesbians reality videoNipple ring teen picSub
    conscious sex mind controFree gay men cumming sexFucking
    gallery in latinas movie

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.