پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے وادی سوات کے علاقوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چند روز سے ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں مبینہ موجودگی کی ’غلط فہمی پھیلائی گئی۔‘
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سوات اور دیر کے درمیان پہاڑوں پر چند مسلح افراد کی موجودگی پائی گئی ہے۔۔ جو کہ آبادی سے دور ہیں۔ ’بظاہر یہ افراد اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کے لیے افغانستان سے چوری چھپے آئے۔‘
پاکستانی فوج کے مطابق اس کی جانب سے پہاڑوں میں ان کی محدود موجودگی اور نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ ’قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔‘
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے۔ کہ عسکریت پسندوں کی۔ کسی بھی جگہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔ ’اگر ۔ضرورت پڑی تو ان سے بھرپور طاقت سے نمٹا جائے گا۔‘

Thị trường nhà cái uy tín đổi thưởng ngày càng bùng nổ với vô số lựa chọn, nhưng liệu đâu là nền tảng thực sự đáng tin cậy? Nhiều người chơi đã phải học bài học đắt giá khi tham gia các nhà cái thiếu minh bạch: tiền thắng không thể rút, tài khoản bị khóa vô cớ, hay tỷ lệ trả thưởng không công bằng. Hãy cùng khám phá slot365 login link – một lựa chọn đang được đánh giá cao bởi cộng đồng người chơi nhờ tính minh bạch, bảo mật và đa dạng trò chơi. TONY04-27H