نسیم شاہ کے کندھے میں تکلیف، انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

4
1

فاسٹ بولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نسیم شاہ نے ٹریننگ سیشن میں احتیاطی طور پر بولنگ نہیں کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ملتان میں شروع ہوگا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.