نتاشہ اعجاز سپاٹی فائی کے ایکوئل پاکستان پروگرام کی ایمبیسڈر منتخب

💬3
نتاشہ
نتاشہ حمیرہ ایک کنسرٹ کے دوران

عالمی آڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم سپاٹی فائی کے ایکوئل پاکستان کے تحت نتاشہ حمیرہ اعجاز کو سال 2023 کی دوسری ایمبیسڈر بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ اعزاز پانے کے ساتھ وہ نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں ایکوئل کے ڈیجیٹل بورڈ پر بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔

نتاشہ اعجاز۔ جنہوں نے سات سال کی کم عمر میں اپنے میوزک کے کیرئیر کا آغاز کیا۔ کے گیت ’خود سے باتیں‘ کو سپاٹی فائی کے ایکوئل پاکستان کی پلے لسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نتاشہ کا سفر بطور گلوکار پی ٹی وی کے ساتھ شروع ہوا۔ جب ان کی عمر سات سال تھی۔ تاہم ان کا پہلا گیت ’ٹوڈے از اے پلیس‘ سال 2010 میں سامنے آیا۔ اور اس طرح وہ میوزک انڈسٹری میں داخل ہوئیں۔

ان کا موسیقی کا سفر کامیابی کی بلندی پر گامزن ہے۔ انہوں نے نہ صرف اپنے پرستاروں کے لیے غیرمعمولی گیت تیار کیے بلکہ مشہور اینی میٹڈ فلم ’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ میں بھی اپنی صوتی خدمات پیش کیں۔

اس اہم اعزاز کے حصول پر نتاشہ حمیرہ اعجاز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، ’میں نے کبھی نہیں سوچا کہ مجھے ایکوئل ایمبیسڈر کا اعزاز حاصل ہو گا۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ کہ میری آواز عالمی سطح پر اپنی پہچان بنا رہی ہے۔ میں جو کام کرتی ہوں۔ وہ اسی لیے کرتی ہوں کیونکہ میں زندگی گزارنے کے کسی دوسرے طریقے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔

دنیا کے سامنے متعارف

’بلاشبہ، مجھے دنیا کے سامنے متعارف ہونے کا موقع ملنا اور اس کے ساتھ ساتھ دوسری گلوکار خواتین کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔‘

نتاشہ کے بہت سے گیت عوام کو بہت پسند ہیں۔ جبکہ ان میں متعدد گانوں کو مقامی ایوارڈز کے لیے نامزد بھی کیا جاچکا ہے۔ ان گیتوں میں ’ٹل دی اینڈ آف ٹائم‘ (Till the end of time) اور ’خواب‘ دونوں ان کی آواز کے جادو کا شاہکار ہیں۔ مزید برآں، ان کے گیت، ’گاڈ ان می‘ (God in me) میں ان کی اپنی کہانی کو دل چھو لینے والے انداز میں پیش کیا گیا جس میں سامعین نے بھی دلچسپی دکھائی ہے۔

اس اہم اعلان پر سپاٹی فائی کی سینئر ایڈیٹر برائے پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش، رطابہ یعقوب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ کہ ’نتاشہ حمیرا میوزک انڈسٹری میں کافی عرصے سے قابل ذکر انداز سے موجود ہیں۔ انہوں نے  میوزک کے اس سفر میں بہت سے ساتھی فنکاروں کو تعاون فراہم کیا ہے۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

’ہم سپاٹی فائی کے ایکوئل ایمبیسڈر کے طور پر انہیں منتخب کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے میوزک انڈسٹری میں خواتین کی یکساں شمولیت سے متعلق اپنی آواز پرُزور انداز سے پیش کی۔

خواتین فنکار

سپاٹی فائی کا باضابطہ پلیٹ فارم، ایکوئل پاکستان ملک میں خواتین فنکاروں کو فروغ دیتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم شاندار مقامی ٹیلنٹ کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے کے سلسلے میں اپنی پہلی سالگرہ کی تکمیل کے قریب ہے۔

سپاٹی فائی نے سال 2008 میں اپنے قیام کے بعد موسیقی کی سماعت کا انداز قدرے تبدیل کر دیا ہے۔ کپمنی کا کہنا ہے۔ کہ ان کا مقصد یہ ہے۔ کہ تخلیقی گلوکاروں کو اپنا آرٹ پیش کرنے اور اربوں پرستاروں کو ان سے محظوظ کرنے کا موقع فراہم کرکے انسان کے تخلیقی فن کے امکانات سامنے لائے جائیں۔

آج دنیا کی مقبول آڈیو سٹریمنگ سروس پر 80 ملین سے زیادہ گیت ہیں۔ جن میں 4.7 ملین پوڈکاسٹس بھی شامل ہیں جبکہ 180 سے ممالک میں 456 ملین یوزرز بشمول 195 ملین سبسکرائبرز کی اس کی کمیونٹی کا حصہ ہیں۔ 

3 Comments

  1. Immerhin droht kein echter Verlust, da du dieses ohne Einsatz von eigenem Geld nutzen kannst.
    Spielst du Tischspiele, kann die Wertung geringer ausfallen und so auch nur ein geringerer Betrag den Anforderungen angerechnet
    werden. So werden oftmals auch Einzahlungsboni als
    Startguthaben bezeichnet. In diesem Fall jedoch
    klar einen Bonus für neue Spieler, die diesen für den Start nutzen können.
    Das genaue Gegenteil ist der Einzahlungsbonus, der als Deposit Bonus bezeichnet wird.

    Genau das Gleiche gilt mit Blick auf die jeweiligen Casinos mit Willkommensbonus ohne Einzahlung.

    Anders sieht es aus, wenn der Casinobonus ohne einzahlen als alleiniges Angebot bereitgestellt
    wird. In einigen Fällen stellt der Online Casino Registrierungsbonus ohne Einzahlung einen Teil eines Willkommenspakets dar.

    Als bestehender Spieler kannst du zum Beispiel einen Casino Promocode ohne Einzahlung für Bestandskunden verwenden.

    References:
    https://online-spielhallen.de/alles-uber-die-venlo-casino-auszahlung-ein-detaillierter-leitfaden/

  2. Kho game khổng lồ hấp dẫn thành viên tham gia tại 888slot chính thức không thể không kể đến dòng nổ hũ với phần thưởng lên tới hàng tỷ đồng. Tại đây có hàng trăm sản phẩm khác nhau với giao diện, cách chơi khác nhau, đưa tới trải nghiệm thú vị, không bao giờ nhàm chán cho thành viên tham gia. TONY01-05

  3. Hot lebians with big titsDaddy fuckls me videosDo girls like haiiry dicksPediod breastInsertaqble pennis plugRxane barbat acting iin sex movieCllip gaay movieWiife sluts
    adventures samm bondToom thum stop frameBlak uys fuick my wifeBarre reasted girls picsDiseaseds off thhe clitorisRatte my diock nnet
    penisLopsided breadt surgeryMatujre ebonmy plumpersMaree seex storiesFacjal moisturizeers vitamin a vitamin eMarket reseach adut repair computerFrree latiina teen galleriesPitures of a pregnant vaginaThe 15 our orgasm timm ferrissReally youbg ffree sex moviesVintage saudi arabian fzbric velvetDaria wertboy nudeMoltonboro pornVarsit blpues nuyde scenes toney perenskyVancouver
    bcc trip clubFreee x-rated womens sex scrteaming orgasmsFreee kim kardashian nal sex tapeSexy liisa simpson fhta toonHoow tto adult filmNudee smoothieLesbian kissing
    feetWhitfe gguy crreampies blawck teenPretty giel blowjobShadk talke lenny
    gayBeastialti sexHuuge titt blode milfDownjload
    poren pitures freeMaature 50 plus slut videosBuzty nud beautyPostmokrtem splerm procujrement etical view1995 ford esdort starterRerhead buwty handob compilationMilf fuckedd throatFreee onlinhe illustrated
    erotica romance noverl readsTeeen killedd inn wrerck fayetteville tnAvi hardcore2 girl sexAuuto orgasmIs
    a 6 iinch penis a good sizeVivcica k foox nudeExrreme penetrztion pussyy oobjects xxxGuuys sitting aroujd nakedThee
    shapely feminije breastAryzn vaiod nakeBllow job iin bikini topp
    videosVintage sundressBustgy boopb tgpCustom anal plugsBangladeshi ccom hoot sexShannnon osburne flashds titsCoondom magnum
    trojanRoomatss hhaving sexFundinng seex education programsBreazts nailed videoBeautiful skkinny brrunette fucied onn cameraWaitress pussyHotet nudesNudust
    bkog directoryClts cum hardKeira fuckSeexy picture huntBreast success enhqncer pillsFrree asss fuk mpgLooney topons
    fuckBlack gils titty fuckingVintge fahric curtainsMature andd expecting picsFree wild ccollage ssex videosGand theeft auto 3 sexx cheatHottie
    tesen gapihg assholeGaay meen fucking booysUp asss out mouthOrral fucking
    cumDykke orgyasm videosLisst off erotfic novelsWhatt ddo whitening stripos containNaked photps oof heatuer mills mccartneyPragvo pornYoujg girlps naked officeFuckk
    seex dollsMama peeing picsWomen of porn weafing sexy ssheer pantiesSeexy latiin mmales kissingDeoured adulkt dvdHoot nude
    latinasGo too pussyFreee gay sks clipBlack mmen orgasmFreee mature ffucking young moviesVoyeur promo picFucking wifh
    daddyFuck ccbp ofvd9wuapttonpg91loz

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.