مصری عجائب گھر سے چوری ہونے والا کڑا خطیر قیمت پر نیلام

💬2

قاہرہ کے مصری عجائب گھر سے چوری ہونے والا سونے کا ایک قیمتی کڑا خطیر قیمت پر فروخت ہوگیا۔

مصری پولیس نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سونے کا قیمتی کڑا چوری کرکے 4 ہزار ڈالرز میں نیلام کرنے کے الزام میں مصری عجائب گھر کے ایک ملازم اور اس کے 3 ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا لاپیس لازولی موتیوں سے مزین تھا. جو مصر کے 21 ویں خاندان فرعون امینیموپ کے دور کا ہے۔

اس حوالے سے مصر کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے. کہ عجائب گھر کے عملے نے ہفتے کے روز اس کڑے کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔

ڈیوٹی کے دوران چرا لیا

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کڑے کو عجائب گھر کی کنزرویشن لیب کے اندر ایک بند دھاتی سیف میں رکھا گیا تھا جسے وہاں کے ایک ملازم نے 9 ستمبر کو ڈیوٹی کے دوران چرا لیا تھا۔.

مصری پولیس کے مطابق وسطی قاہرہ میں ایک چاندی کے تاجر نے اس کڑے کو  فروخت کرنے میں مدد کی اور اسے 4 ہزار ڈالرز میں فروخت کیا گیا۔

مصری پولیس نے بتایا کہ کڑے کو خریدنے والے نے اسے خریدنے کے بعد پگھلا دیا۔ 

مصری پولیس کے مطابق ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا. اور انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

2 Comments

  1. Penis wikiepdiaAntepope chat gay mann valleyDp sex tubeFcking ur momConsequences of teens
    badd choices videosEscort services sligoAre men virginsBlone seex teen xnxx Vintage exercycleFirst treatment for breasst cancerFfm old threesome
    tubeSex after sr surgeryLiz vicious small dickMammoth black cock moviesPorn orchard videosSecurity cam bloow jobEscort mature freeTeen brunette blue eyes handjob
    movie https://xnxxindo.cc/ Asiuan cuisinme teppanyakiHidden camara nude massage picturesYou stole my fucking cloud songYoung
    gay nudistFree 3-d anije games pornBbs sex ruTeen caught masturbating onn hiddn camera xnxx Kelly klein nudeMiss teen usa mapsLatin lofer dickYo fun sexy aduot videosWatching husband suck cockGallery of joawnna garcia boobsHim spankOcean bottom picture

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.