مریم نفیس نے نازیبا پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کر دیا

💬1

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی کی طرح اس بار بھی نازیبا و غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والوں کو بےنقاب کر دیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک اسکرین شارٹ شیئر کیا. جس میں انہیں کسی نجی میگزین کے لیے 12 لاکھ روپے کے بھاری معاوضے کے عوض بولڈ فوٹو شوٹ کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

صرف یہی نہیں ایک اور اسکرین شاٹ میں واضح ہو رہا ہے. کہ ایک شخص انہیں پیسوں کے عوض ملاقات کی دعوت دے رہا ہے۔

اداکارہ سے ملاقات

مذکورہ شخص یہ دعویٰ بھی کر رہا ہے کہ اس کی اداکارہ سے ملاقات حال ہی میں ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ میں ہوئی تھی۔

مریم نفیس نے نازیبا پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کر دیا

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے نازیبا و غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والوں کو بےنقاب کرنے کے بعد گزشتہ شب سوال جواب کا سیشن بھی رکھا۔

دورانِ سیشن اداکارہ نے صارفین کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے. بتایا کہ ان کی ٹیم پیغامات بھیجنے والوں کا پتہ لگا رہی ہے۔

انہوں نے ایک صارف کے سوال کہ آپ کا نمبر اتنی آسانی سے کیسے مل جاتا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں. اور پروڈکشن کا کام بھی سنبھالتی ہیں. جس کی وجہ سے لوگوں سے ملنا جلنا اور انہیں ڈیل کرتے رہنا پڑتا ہے۔

مریم نفیس نے نازیبا پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کر دیا

اداکارہ نے بتایا کہ میں نے حال ہی میں 22 ویں لکس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت بھی کی ہے. جہاں نئے لوگ ملے، ممکن ہے کسی نے کام کے سلسلے میں نمبر مانگا ہو اور میں نے دے دیا ہو۔

ہراسانی کا سامنا

مریم نفیس نے ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ہراسانی کا سامنا صرف اس لیے نہیں کرنا پڑتا. کہ ایک اداکارہ ہوں بلکہ جو شوبز سے تعلق نہیں رکھتیں. وہ خواتین بھی اسی طرح ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں۔

مریم نفیس نے نازیبا پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کر دیا

اداکارہ نے اس عزم کا اظہار بھی کیا. کہ مجھے سے جس حد تک ممکن ہو سکے گا. اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہوں گی۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اداکارہ نے اس طرح غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کیا. ہو بلکہ وہ اس سے قبل بھی غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والوں کو بے نقاب کر چکی ہیں۔

تبصره

  1. Ebony girl fuck vidsValley of vaginasAmy and leela nudeGiant tits double penetrationBlond women nakedI fucked bestfriends mother storiesCheerleader date have naked sex singleBoys erection gayLacey teen tgpFree dvds fucking xnxx Ashley
    morrison pantyhose legsDiseases affect asiansRedhead riding sybian machineAsian glamor modelsFree porn movies or trailsBreast itching symptomOtk nude womenTianna lynne
    porn starComic strip artist https://movz.portxvideos.com/ Anamuls pussyNatalie dylan video virginity for
    saleSt. Louis county sexual preditor data baseHomemade vagina no glove no condemMilk
    cause of breast cancerSex shops in calcuttaFree kof hentai xnxx Find free sex in wayside kansasFree
    haitian nude girls picsPrivate glory holes in ukChenesse delivery girl gets
    fuckSuper gay tubeHardcore chinese pornoFree tight teen ass porn videosFind superbowl
    porn clipJust pussy redheadUlta salon facial edgewater njFree exhibition tgpSmooth
    midget twinksBrothers on top of sisters pornPhat black
    pussy clipActress indian movie sexHairy monster
    from bus bunny

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.