لاپتا آبدوز کے 5 مسافروں کو بچانے کیلئے وقت کم، 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی

💬2

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کیلئے وقت کم رہ گیا، آبدوز میں موجود افراد کے پاس 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی ہے۔

سرچ آپریشن میں شریک کینیڈین مشن کو آبدوز کے لاپتا ہونے کے مقام سے آواز کے سگنلز مل گئے۔

ہر 30  منٹ بعد سنائی دینے والی آوازیں کس چیز کی ہیں؟ اب تک تعین نہیں کیا جاسکا۔

امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول آلات سے آوازوں کے مقام کا تعین کیا جا رہا ہے۔

امریکی بحری جہاز ’ہورائزن آرکٹک‘ بھی آج رات تک ریسکیو مشن میں شریک ہو جائے گا۔

ریسکیو مشینری امریکی کارگو طیاروں کے ذریعے کینیڈا کے ایئرپورٹ پہنچا دی گئی ہے۔

لاپتا آبدوز میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد سوار ہیں۔

برطانوی اخبار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاپتا ٹائٹن کو آزاد انسپکٹرز سے چیک نہیں کرایا گیا تھا۔

لاپتا آبدوز کی کمزور سیفٹی پر ماضی میں خدشات کا اظہار کیا گیا تھا، میرین ٹیکنالوجسٹ سوسائٹی نے ٹائٹن کے بارے میں خدشات ظاہر کیے تھے۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کو متنبہ کیا گیا تھا کہ’ٹائٹن‘ سانحے سے دوچار ہوسکتا ہے۔

2 Comments

  1. Adam doug fetishSophia saint tattoo assSounds of sex classic pornLatina big ass pussy and analNude
    girls in public videoOld men fucking tiny teens videosAudrey rose chubby xnxx Free cum deepTrevor knight pornstarAss eateing teen lesbiansTeacher
    fucks his sexy black studentSara matureCho hye eun nudeHow to make cum less gloppyCanine
    blood discharge from penisSexual innuendo questions https://xnxxmega.com/ Dog excited peeingBeautiful
    hot asian girl picturesInspirational posters for adultsGay tube downloadLotta tops nudeErotic points
    in female bodyBehavior modification sexMatisse nude pinkNaked gay penisMen in fist fucking xnxx Porn video rss directoryBeach bikini candidsRachel starr porn tubesTeen fingers black pussyHulk
    pornoBabes strip gamesAm andersons sex videoGushing young pink pussyItialian lingerieConsequences of same sex marriageEmployee
    foot job locker resumeBedroom in lesbian movie ons porn strapSonics uniform vintageHentai keandra tube

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.