قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

4
1

فیڈرل بورڈ آف ریوبیو (ایف بی آر) نے قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے. کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے پکڑا گیا۔ 

ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ڈائریکٹوریٹس جنرل آئی اینڈ آئی. اور آئی آر حیدر آباد اور کراچی نے کی۔

حکام کے مطابق ایک کمپنی پر 10 ارب جبکہ دوسری پر 11 ارب 69 کروڑ روپے. ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

5 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.