فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم پاکستانی ٹیم کے معترف

1
2

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد ٹیم کی تعریف کردی۔

وزير اعظم شہباز شريف کی ٹيم کو مبارکباد
وزير اعظم شہباز شريف کی ٹيم کو مبارکباد

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم کی کامیابی میں جذبہ، عزم، اور نظم و ضبط شامل ہے۔

شہباز شریف نے ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان بہت ہی اچھے کم بیک کے لیے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.