شوہر کے نہ نہانے پر بیوی نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق لے لی

💬7

پڑوسی ملک بھارت میں شوہر کی جانب سے یومیہ نہ نہانے کی خراب عادت سے تنگ آکر بیوی نے شادی کے محض 40 دن بعد ہی طلاق لے لی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی خاتون نے 40 دن قبل ہی شادی کی تھی لیکن جلد ہی انہیں علم ہوا کہ ان کےشوہر یومیہ نہیں نہاتے بلکہ ان کے شوہر. ہفتہ وار گنگا جل میں نہانے کے عادی ہیں۔

خاتون نے کسی طرح شوہر کی عادت کو. 40 تک برداشت کیا لیکن پھر صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خاتون نے شوہر سے طلاق لے لی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے طلاق کے لیے فیملی سینٹر سے رابطہ کیا، جہاں ان کے شوہر راجیش کو بلایا گیا. اور ان سے تفتیش کی گئی، جہاں اس نے اعتراف کیا. کہ وہ اپنے ہندو مذہبی عقائد کی وجہ سے. روز نہیں نہاتے، وہ ہفتے میں ایک بار یا پھر مہینے میں دو بار گنگا. جل میں نہانے جاتے ہیں یا پھر گنگا. جل کا جسم پر چھڑکائو کرتے ہیں۔

خاتون نے فیملی سینٹر کو بتایا کہ شوہر کی جانب سے روز نہ نہانے کی وجہ سے ان کے جسم سے انتہائی خراب بدبو آتی ہے، وہ بیمار پڑ جاتی ہیں، اس لیے اب انہیں شادی کو مزید نہیں چلانا، انہیں طلاق دلوائی جائے۔

خیال رہے کہ گنگا جل ندی ہندووں کے لیے. مقدس ہوتی ہے، ان کا عقیدہ ہوتا ہے. کہ گنگا میں ایک بار نہانے. سے سال بھر کے. یا نہانے سے پہلے کیے گئے تمام گناہ ختم ہوجاتے ہیں۔

7 Comments

  1. Calebrities nudeTeen s2 girls 1 dickBrenn wyson gay pornFull porn vdeiosEuropean porn lawsBears vintage metalMaris tomei doggie style video xnxx Porn clipmonsterElectric bdsm collarsTwin sluts eating eachotherFull length anal video freeSwinging lifestyle orgies wife swappingNational karting
    assSong sex is on fireHot naked russianHrt breast cancer vermont https://blog.jumpandread.com Filthy nasty fucking teen girlsBbw big
    black cockAsian institute of technology ait thailandBabe big dick hotFeline fetish15 tear old pornTight latex slutsBoy fucks mature women xnxx Uma thurman fake pornoMiami beach public sexMaeve quilan ken park sex freeSuck my huge
    black titties moviesPorn laws alabamaFemdom forced male cum eatMost
    sensitive spot penis

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.