سوشل میڈیا انفلوائنسر کا ضرورت رشتہ کا اشتہار، ڈیمانڈ نے سب کو حیران کردیا

💬2

ضرورت رشتہ کے اشتہارات میں دولہے والوں اور دلہن والوں کی جانب سے ایک دوسرے کی طرف سے تعلیم، نوکری اور خوبصورتی سے متعلق امید لگائی جاتی ہے تاہم بھارت میں ایک ایسا اشتہار سامنے آگیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ 

سوشل میڈیا پر زیر گردش اشتہار میں دلہن نے اپنے ہونے والے دولہے میں مذکورہ بالا بیان کی گئیں. خصوصیات میں سے کچھ نہیں مانگا، جو اس اشتہار کو دیگر اشتہارات سے مختلف بنادیتا ہے۔ 

سوال یہ پیدا ہوتا ہے. کہ خاتون کو دولہے میں کونسی خوبی کی تلاش ہے؟ تو اس کا جواب ہے. کہ اسے "سوشل میڈیا ریلز پارٹنر” چاہیے۔ 

جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک صارف نے اسی طرح کے اشتہار کی تصویر پوسٹ کی۔ 

اس اشتہار میں تحریر تھا کہ ایک سوشل میڈیا انفلوائنسر کو دولہے کی تلاش ہے۔

خاتون نے تحریر کیا "میرا نام ریا ہے، مجھے ایسے دولہا+رِیل پارٹنر کی تلاش ہے. جو کیمرے کے سامنے نہ شرمائے اور میرے ساتھ ریلیشن شپ رِیلز تخلیق کرے۔”

اس نے مزید لکھا "وہ یہ بھی جانتا ہو کہ ٹرینڈنگ میوزک کےلیے کیسے مواد بنایا جاتا ہے اور وہ جوائنٹ فیملی سے نا ہو۔”

اشتہار میں لکھا تھا "اور یہ جاننے کےلیے کہ مجھے کس طرح کے لوگ پسند نہیں ہیں، رابطہ کرنے سے پہلے ایمیزون منی ٹی وی کی ’ہاف لَو ہاف ارینچ‘ ضرور دیکھ لے۔”

اس اشتہار میں ہی بھی لکھا تھا کہ "اسے پریمیئر پرو سافٹ ویئر ضرور آنا چاہئے تاکہ میری رِیلز اور وی لاگز کو ایڈیٹ کرسکے۔”

تبصره

  1. 3d porn big titsMichigan state sex offenders listingAmateur erotic blowjobRobin gibb gayHavasu
    blonde fuckingFuck seenPic of naked women in showerTwilight
    mature galleries xnxx Magnetic strip rare earthShow breasts in publicCandice
    cardinelle orgasmHard nipples sexVirgin steele
    life among the ruinsHandjobs on pantiesRoy chubby brown youtube https://xnxx4.cc/ Cum sociis natoque
    penatibus et magnis dis parturientPros andcons of gettinga sex changeMature biker wivesBottom belly fatSide affects for breast cancerFree amature swallow cum videosAdult
    pictures nudeMy penis hurts when i peeTrapped vibrating egg orgasmPartner’s sexual
    past xnxx Asian tour operators in ukMary perkins on stage comics stripColm toibin gayHottie lingerieSaw palmetto and women sex
    drive and natural breast growthAsian and friendsFree porn and
    pussyLesbian first time realSexual therapy with masonLord of the
    rings soft pornInbred thumbsYear old swollen pussy picsGirls showing their boobs video clipsAdult basic computer courses winnipegOlder women pussies

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.