رقت آمیز مناظر، میدان عرفات ’لبیک ‘ کی صداؤں سے گونج اٹھا

💬2

جمعے کو سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد گذشتہ دو برس کے بعد اب کافی زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گذشتہ دو حج بہت محدود ہوئے تھے. اور حاجیوں کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھنا اور ماسک پہننے جیسی شرائط بھی تھیں۔

فریضہ حج کی ادائیگی
،تصویر کا کیپشنمسلم خواتین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے عرفات کے اس بلند مقام پر جمع ہیں، جسے جبل الرحمت پکارا جاتا ہے۔ یہ مقام مکہ سے جنوب مشرق میں واقع ہے

اس بار دس لاکھ مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں. جن میں سے ساڑھے آٹھ لاکھ حاجی بیرون ممالک سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے. پہلی بار خواتین کو بغیر محرم کے فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔ محمد بن سلمان کے دور میں سعودی عرب نے متعدد اصلاحات کا اعلان بھی کیا۔

حج
،سعودی عرب کی حکومت نے پہلی بار خواتین کو بغیر محرم کے فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت دی ہے
حجاج
،جمعہ کو حاجی جبل الرحمت کی طرف جاتے ہوئے

اسلامی تعلیمات کے مطابق جب جنت سے حضرت آدم اور بی بی حوا کو نکالا گیا تھا. تو وہ عرفات کی پہاڑی جسے جبل الرحمت کہا جاتا جاتا ہے، کے اس مقام پر دوبارہ ایک دوسرے سے ملے تھے۔

حاجی
،جبل الرحمت پر پہنچ کر حاجی خصوصی دعائیں مانگ رہے ہیں
حجاج
،تصویر کا کیپشنعرفات کے مقام پر حاجی گڑگڑا کر اور رو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں

مقام عرفات پر حاجی گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور خیر و برکت کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں۔

2 Comments

  1. Femdom strapon ass to mouthCost of vintage amber beadsAnimado hentaiStudents study the art of fuckingThe pleasure party
    onlineI have the pussy tshirtBuy vintage t shirtsEscort acronyms bbbj xnxx Vintage 1901Sex
    with best friend mother storiesHustler cartoons humorTeen female violenceJennifer connelly sexy naked pictureSurvari assGay message boards with
    moviesGigantic cocks in tight pussyVintage housedressesLil wayne hustler muskie xnxxhub.win Gay musclemanSusan olsen porn starPenis eczema headTeen passion magasineDonkey penis lengthSex trippleMother son free fuck trailersMg midget eng change xnxx Miley cyrus nude boobsNude emo videoSex
    torture extremFirst time teen lesbiann strapon sexVannesa hutchan naked
    picturesImpulse rabbit vibrator lighted mystic
    jewelXxx passwords videoTeen tgp forumsAustin gay realtorShow me
    teensFist time orgasm storiesNifty erotic rchivesStories of sucking assholeHandjob emo masturbateMedieval comis
    stripMaking you cumNaked jogging videoBusty mercedezKatesplayground nude galleriesFree married sex
    web cams89 adult movie

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.