
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جنوبی افریقی ٹیم کو فتح حاصل کرنے کے لیے 270 رنز کا چیلنجنگ ہدف دیا ہے۔
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔
پاکستانی بلے بازوں سلمان آغا، صائم ایوب اور آل راؤنڈر محمد نواز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے. نصف سنچریاں بنائیں. سلمان آغا نے 82 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی. جبکہ محمد نواز نے 56 گیندوں پر تین چوکوں اور تین چھکوں کے ساتھ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی. صائم ایوب نے بھی 53 رنز کی قابل قدر اننگز کھیلی۔
تبدیلیاں
دوسرے ون ڈے میچ سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جہاں حسن نواز اور ابرار احمد کو پلیئنگ الیون سے باہر رکھا گیا ہے. اور ان کی جگہ فہیم اشرف اور وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. اسی طرح جنوبی افریقی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی. جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 8 نومبر کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

It’s refreshing to find something that feels honest and genuinely useful. Thanks for sharing your knowledge in such a clear way.
Great points, well supported by facts and logic.
https://t.me/s/Top_BestCasino/122
Downloaded the 007betapp, and it’s smoother than I expected! Anyone else using it? Quick question about the sports betting options… 007betapp
Keowin’s been buzzing around, heard good things from a mate. Planning on giving it a whirl this weekend. Heard their bonuses are pretty sweet! I’ll let you know how it goes. Check them out here: keowin
Brazino777logo’s colors are very warm and welcoming. The usability of the site is also up to par. Highly recommend for starting users! Check out the site with the link brazino777logo!
VIC88Club, alright! Heard some buzz about this place. Seems pretty solid for a chill night in. Easy to navigate, which is a plus. Give it a shot if you’re lookin’ for somethin’ new. vic88club