بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے خیالات آ چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 39 سالہ دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ڈپریشن کا شکار ہونے اور اس پر قابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ ممبئی میں رہتے ہوئے ایک طویل وقت تک ڈپریشن کا شکار رہی۔
اداکارہ نے کہا کہ میں خاموشی سے سہتی رہی سب سے پہلے میری والدہ نے محسوس کیا کہ میرے سے ساتھ کوئی مسئلہ ہے، میرے ذہن میں خودکشی کے خیالات بھی آئے۔
انہوں نے کہا کہ 2014ء میں مجھے احساس ہوا کہ میں ڈپریشن کا شکار ہوں، ڈپریشن پوشیدہ ہوتا ہے، یہ نظر نہیں آتا، ہمارے آس پاس رہنے والے لوگ بھی شاید اس کے بارے میں نہیں جانتے۔
...
ڈپریشن
دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ ہمارے آس پاس کئی لوگ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں. جن کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہوتا کیونکہ وہ باہر سے بالکل صحیح اور خوش نظر آ رہے ہوتے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نے. کہا کہ مجھ میں ڈپریشن کے بارے میں سب سے پہلے میری والدہ کو معلوم ہوا. اور انہوں نے مجھے. ماہرِ نفسیات سے مشورہ کرنے کا کہا۔
انہوں نے بتایا کہ میری والدہ ممبئی مجھ سے ملنے آئی تھیں. اور واپسی بنگلور جاتے وقت میرے تمام اہلِ خانہ نے مجھ سے میرے کام اور دیگر معاملات کے حوالے سے ہر قسم کے سوالات پوچھے۔
دیپیکا پڈوکون نے کہا. کہ اُس وقت میں نے اُن سے کہا کہ مجھے نہیں معلوم، میں خود کو صرف بے بس. اور ناامید محسوس کرتی ہوں، مجھے جینا ہی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون کی اداکار رنویر سنگھ سے شادی 14 نومبر 2018ء کو ہوئی تھی. جس کے بعد 2014ء میں 9
1 0 مناظر: 287 انڈین ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے عرفان جو کبھی ایک آٹو رکشہ چلاتے تھے اب عرفان ویو کے نام سے یوٹیوب پر ایک چینل چلاتے ہیں نہ صرف تمل […]
1 مناظر: 132 انڈیا کے سابق کرکٹر یوراج سنگھ سے زیادہ آج کل ان کے والد یوگراج سنگھ خبروں میں رہتے ہیں جس کی وجہ ان کا دبنگ انداز اور سخت لہجہ ہے۔ صرف ایک […]
2 1 مناظر: 248 کیا دنیا کی سب سے بڑی یادگاروں میں سے ایک کے قفل شدہ تہہ خانوں میں کوئی راز چھپا ہے؟ انڈیا میں ہائی کورٹ سے تعلق رکھنے والے جج ایسا نہیں […]
2 Comments
Achcha hai dil ke sath rahe pass se bahane akal lekin kabhi kabhi se tanha bhi chhod Gaye insan khwahish aapki Piche bhagata hai lekin jab Allah Tala dene per aata tha khoob Nawaz sa hai
P mera naam firoj shaukat hai main Karachi hun buffer zone
Achcha hai dil ke sath rahe pass se bahane akal lekin kabhi kabhi se tanha bhi chhod Gaye insan khwahish aapki Piche bhagata hai lekin jab Allah Tala dene per aata tha khoob Nawaz sa hai
P mera naam firoj shaukat hai main Karachi hun buffer zone
Khanniamat
[email protected]
SWAT