’خلیل‘ لفظ پر مزاحیہ ویڈیو بنانے پر نادیہ حسین کو تنقید کا سامنا

💬2

ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین کو ’خلیلٗ لفظ مزاحیہ ویڈیو بنانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ مذکورہ لفظ انبیا کا لقب تھا۔

نادیہ حسین نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مختصر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ آج سے ان کی پسندیدہ گالی ’ابے: او خلیلٗ ہے، پھر ویڈیو میں وہ معذرت کرتے ہوئے. سنائی دیتی ہیں. کہ نہیں نہیں، ان کا مطلب تھا، ’ابے: او ذلیل‘۔

نادیہ حسن کی جانب سے مختصر ویڈیو کو شیئر کیے جانے پر اداکارہ و ماڈل متھیرا سمیت دیگر شخصیات نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں یاد دلایا کہ ’خلیلٗ عربی لفظ ہے، جس کی معنی دوست ہے۔

متھیرا نے ان کی ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے. لکھا کہ ”خلیل“ عربی زبان کا لفظ ہے، اور خلیل اللہ کی معنی خدا کا دوست ہے۔

خدا کا دوست

انہوں نے مزید لکھا کہ ’خلیل اللہ‘ کا لقب حضرت ابراہیم کو دیا گیا تھا اور اس لفظ کا مطلب ہوتا ہے، خدا کا دوست، اس لیے مذکورہ لفظ. سے متعلق بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔

ان کی طرح صحافی. جویریہ صدیقی نے بھی نادیہ حسین پر تنقید کی اور نہیں بتایا. کہ خلیل اللہ کا لقب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیا گیا تھا، اس لیے سوچ سمجھ کر ویڈیو بنایا کریں۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی نادیہ حسین کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں جاہل قرار دیتے ہوئے لکھا کہ کوئی انہیں بتائے کہ خلیل کا لقب نبیوں کو ملا تھا۔

نادیہ حسین نے ایک ایسے وقت میں ویڈیو بنائی ہے. جب کہ حال ہی میں ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر کے مبینہ اغوا، ان پر تشدد. اور ان کی نامناسب ویڈیوز لیک کا اسکینڈل سامنے آیا تھا۔

خلیل الرحمٰن قمر کو اغوا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے سمیت ان. کی نامناسب ویڈیوز کو لیک کرنے کے. معاملے پر پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کر رکھا ہے. اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

2 Comments

  1. Adult guide lithuaniaCock free gay huge pictureFatn men nakedVideo aneros orgasmNaked hillary swankMontreal gay
    boys legal age for sexDominican fuck picsCouple has sex at baseball game xnxx Clothes new vintageRare vintage barkclothFree photo india xxxSign the fuck outDiscount asian goldfish vessel sinkMen growing big
    assSex with my masseuseBlack cock love that white woman https://m.xnxxtubexxx.cc/ Beautiful girls suck dickPorno
    amateur photoTeen pantyhose mallVatican gay scandal march
    5 2010Free lesbian creampie videosRachel lhu slutMilfs fuckin sons friends xnxx Sexy nude girls with
    girlsPorn tube midgetAdult gmaes 2Bbw moms and boy tubeRealistic vibrator waterproofFamous peoples
    boobBikini model photo sexySneek peek gay videosMmg xxx catroonsCan pre cum makeNaked girl partyLarge
    pierced tattoo breastHow to give my man a blow jobThe southeast asian rainforests cambotiaGroup
    sex nikki lana lil bitmore

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.