جاپان میں بچوں کے رونے کے انوکھے مقابلے کا انعقاد

💬1
جاپان

جاپان میں کورونا وائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن کے بعد بچوں کو رلانے کے عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے۔

یہ مقابلہ جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے. اس کا انعقاد تقریباََ 4 برس بعد کیا گیا۔

اس مقابلے میں  بچوں کو باقاعدہ ڈرا کر اس لیے رلایا جاتا ہے. کیونکہ رونے سے ان کی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ مطمئن رہتے ہیں۔ 

بچوں کو ڈرا کر رُلا کر انتظامیہ کا عملہ ’اونی‘ نامی ماسک پہنتا ہے اور بچوں کو جاپان کا روایتی سومو نامی لباس پہنا کر انہیں ڈراؤنے چہرے والے افراد کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

یہ مقابلہ ٹوکیو میں واقع سینسوجی کے مندر میں منعقد کیا گیا۔

اس مقابلے کے دوران ریفری باریک لکڑی کا پنکھا ہاتھ میں رکھتا ہے. اور جو بھی بچہ سب سے پہلے روتا ہے وہی مقابلے کا فاتح قرار پاتا ہے۔

ریفری لکڑی کا پنکھا لہرا کر مقابلے کے فاتح بچے کی جیت کا اعلان کرتا ہے۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جاپان میں یہ مقابلے مختلف علاقوں میں ہوتے ہیں. اور ہر علاقے کے اس مقابلے کے لیے اپنے مختلف اصول ہوتے ہیں، کہیں مقابلے میں سب سے پہلے اور کہیں سب سے آخر میں رونے والے بچے کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔

تبصره

  1. Rasit amatuer pornCauses of left breast painDe havilland canada
    vintage manufacturing photosOral sex rectum catholic theologyHomemade amature moms nakedFre anal moviesHottest free bikini picturesLittel girls having sexNjan sucks xnxx Kansas slutGay teen scallyTangerine asian bistroPj pants for teenFuck wiffeSwimsuit swim wear bikiniCops naked watchClitoris licking
    photoDicks sporting goods chicago cubsParis hilton nude download https://free.xnxxtubexxx.cc/ Sex
    offender criteriaHidden camera gay chris
    landonChinese facial skincare sopaNaked abercrombie hunksAllen park michigan and cant sell my fucking houseFree
    teen adult movies2 wheeled fetish xnxx Backshot of pussyHairy cougar young boyNaked women in tank topsHot sexy bikini thongHuge limp cock being suckedEven rachel
    wood nakedEarly russian teenMother in law
    sex meAmeatur blow jobsAsian grand maFacial hd xxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.