ایک عورت جو نہیں جانتی کہ ’درد‘ کیا ہوتا ہے

💬1

اسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون نے عام انسانوں سمیت ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو بھی حیران کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جو کیمرون نامی خاتون ایک منفرد جین کے ساتھ پیدا ہوئی ہیں. جو انہیں بے چینی، خوف، یا جسمانی درد کے بغیر زندگی گزارنے کے قابل بناتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق خاتون کی اس منفرد خصوصیت کا انکشاف اس وقت ہوا. جب ان کے 2 آپریشنز کے بعد ڈاکٹروں نے دیکھا کہ انہیں کوئی درد نہیں جو کہ آپریشن کے بعد یقینی چیز ہے اور خاتون کے ساتھ ایسا نہ ہونا ایک غیر معمولی ردعمل تھا۔

رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز اور سائنسدانوں نے 74 سالہ خاتون کی حالت کا مطالعہ کرنا شروع کردیا تا کہ معجزاتی درد ختم کرنے والی ادویات تیار کی جا سکیں. جو اس وقت دستیاب ادویات سے زیادہ مؤثر طریقے سے کام کر سکیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کیمرون عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے ٹھیک ہو جاتی ہیں۔

تبصره

  1. Teen joins couple surprise husbandFirst links pic story teen time tiny titLatex wrist bandsEscort services ft lauderdale
    flDaytona beach bike week nude picsWet tee shirt
    contest nudeLesbian ines xnxx Webcam records cybersexPanties with built in dildoNude pics of niki manajIs kelsey grammer gayHow the human penis growsBikini garotas gostosasStimulating
    the penis in publicFree pics of ass licking https://vids.xnxxtubexxx.cc/ Clip daily free gaySong lyrics work sucksOffice lesbian feet youtubeBreast cancer afro americanTiny hairy black
    girlsNudist beach in australiaBlack cock in asian twatNudist
    smoothies forusmVintage crane game xnxx Men forced to
    eat male cumErika eleniak pornPenelope cruz nude freeGuilty
    about sex masturbationVintage silvertone acoustic guitarBlack
    cock for maturesHow big is bret michaels penisCum dripping gay anal videoSoftcore cinemaJuicy wet asses 4 watchBreast
    cancer and fireworksSubmitted wives pussy picsMp sex scandalBest ever
    pornoInterracial tube sex

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.