عالمی معيشت اپنی تاريخ کے نازک ترين دور سے گزر رہی ہے، روس کے يوکرين پر حملے کے بعد دنيا ميں اجناس اور توانائی کی قيمت ميں شديد اضافہ ہوا ہے، ايسے وقت پر ايران آبناۓ ہرمز ميں جارحانہ اور غير ذمے دارانہ کاروآئيوں ميں ملوث ہوکر عالمی تجارت اور امن کے ليۓ خطررس کا باعث بنتا جارہا ہے۔
ايران کے اسی رویے کے باعث ايرانی حکومت۔ عالمی پابنديوں۔ کی زد ميں ہے۔ اور اسکے خاتمے کے ليۓ اپنے رويے ميں تبديلی اور عالمی قوانين کے برعکس ایرانی حکومت بدمعاشی اور غير قانونی حرکتوں پر اتر آئی ہے۔
ايران نے عالمی قوانين کا انحراف کرتے ہوۓ ۔ خطے ميں اپنی بدمعاشی قائم کر رکھی ہے۔ اور خاص کر اپنی سمندری سرحد کے نزديک سے گزرنے والی دنيا کی اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرموز پر پاسداران انقلاب کے ايجنٹوں نے بحری قزاقی شروع کردی ہے اور اپنی چھوٹی اسپيڈ بوٹس کے ذریعے وقت بے وقت وہاں سے گزرنے والے جہازوں پر حملے بھی کيۓ ہيں-
عالمی امن کا تحفظ ہر ملک کی زمے داری ہے۔ اور عالمی تجارت کا محفوظ انعقاد ہی ملک اور دنيا کی ترقی کا باعث ہے۔ ليکن چند سالوں سے ايران نے اس قانوں کی پاسداری چھوڑ دی ہے۔ اور وہ اس سارے نظام کو درہم برہم اورتباہ کرنے کی جستجو ميں لگا ہوا ہے-
ايران آئے روز آبنائے ہرموز سے گزرنے والے غير ملکی تجارتی جہازوں کو روک ليتا ہے۔ اور انہيں ۔اغوا کرکے ناجائز مطالبات کو منوانے يا پھر تاوان کا مطالبہ کرتا ہے- اس قسم کی کاروآئيوں ميں ايرانی بحریہ اور پاسداران انقلاب کی ايجنٹس ملوث ہوتے ہيں اور وہ يہ سب اپنے افسران کی آشير واد اور مالی فائدے کے ليۓ یہ کام کرتے ہيں-
ايران آبنائے ہرموز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں کو ہراساں کرنے ميں ملوث
حالیہ کچھ عرصے ميں ايران نے بڑی تعداد ميں آبنائے ہرموز سے گزارنے والے تیل کے ٹينکروں کو نشانہ بنايا جس ميں خاص کر جنوـی کوريا کا ایک جہاز بھی شامل ہے۔ جسے ايرانی ايجنٹ زبردستی اغوا کرکے ايران لے گۓ تھے۔ ان سب کاروائيوں کی کی وجہ سے عالمی مارکيٹ ميں تيل کی قيمتيں بڑھ جاتی ہيں۔ اور ايران کو مالی فوائد حاصل ہوتے ہيں۔ جب کے غريب ممالک کی معيشت خراب ہوتی ہے
آبنائے ہرموز ميں ايرانی بحریہ اور پاسداران انقلاب۔ عالمی پابنديوں سے بچنے کے ليۓ تيل ۔ اسلحے اور ديگر غيرقانونی اشيا کی اسمگلنگ ميں بھی ملوث ہيں، ہمارے زرائع کے مطابق ايرانی ۔پاسداران کے کمانڈر اپنے ذاتی مالی فائدے کی خاطر خطے کے جرائم پيشہ عناصر کو غير قانونی اشيا بشمول اسلحہ اور منشيات فراہم کرتے ہيں۔ ، يہ سب کھلے سمندر ميں ايران کی سمندری حدود ميں ہوتا ہے اور اس کا نقصان خطے کے پڑوسی ممالک اٹھاتے ہيں-
ايرانیی پاسدارانِ انقلاب کی متعدد مسلح سپیڈ بوٹس خلیج کی غنڈا گردی
ابھی چند روز پہلے ہی امريکی بحری بيڑے نے ايران کی سمندری حدود کے نزديک ايک مشکوک جہاز کی تلاشی لی اور اس ميں سے بڑی مقدار ميں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کيا، شک ہے۔ کہ یہ سب ايران کی جانب سے یا تو فروخت کے ۔ليۓ لے جايا جارہا تھا۔ يہ پھر دہشتگرد تنظيموں کو فراہم کيا جانا تھا-
پاکستانی شہر گوادر ميں ہونيوالی ترقی سے ايران پريشان
ايران پاکستان کے پڑوس ميں واقع ہے اور ايران کی کاروآئیوں کا براہ راست اثر پاکستان پر بھی ہوتا ہے، پاکستان کے صوبے بلوچستان، جس کی ايک طويل سرحد ايران سے ملتی ہے۔ اور جو پہلے ہی ايران سے اسمگل ہونے والے غير قانونی تيل اور ديگر آشيا کے باعت ٹيکس ميں اربوں روپے کا نقصان برداشت کررہا ہے۔ اب وہاں زیر تعمير بندرگاہ بھی ايران کی معاشی غنڈہ گردی سے محفوظ نہيں
ايران چاہتا ہے کے گوادر کی بندرگاہ کامياب نہ ہو اور بلوچستان ميں ترقی نہ ہو پاۓ اس طرح ايک تو وہ وہاں کی عوام اپنے ملک سے بدظن رہے۔ اور دوسرا وہ اس علاقے کے پانیوں پر اپنا اثر رسوخ برقرار رکھ سکے
ايران کے اس رويے سے پاکستان کی عوام اور ادارے باخبـر ہيں۔ اور اس کو لے کر انکے شديد تحفظات بھی ہيں۔ آئيں مل کر ايران کے اس منفی ايجنڈے کو ناکام بنايں اور اپنی ترقی اور خود مختاری کی راہ ميں آئی ہر رکاوٹ کو ختم کريں
پاکستانی عوام ايک باہمت اور امن پسند قوم ہيں۔ اور وہ اپنے ملک کی ترقی کی خاطر ہر چيلنج کا مقابلہ کرینگے اور اپنی سمندری اور نظرياتی سرحدوں کی حفاظت کرینگے-
agreeable, at any rate to me. "성인웹툰” are speaking intelligently about. I am very happy that I stumbled throughout this in